پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نارمل پاسپورٹ کی فراہمی کا وقت 21 دن سےکم کر کے 14 دن کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاسپورٹ […]
وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4 سی کے تحت سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ 293 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس امین الدین خان نے جاری کیا ، آئینی عدالت نے […]
کل یکم مئی کویوم مزدورکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ حکومت پنجاب نےکل چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کل لاہور شہر سمیت صوبہ بھر میں عام تعطیل ہے۔ کل بروزجمعہ تمام ادارے ،دفاتر اور بازار بند ہونگے۔ […]
محکمہ موسمیات نے ہیٹ برسٹ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں اس نوعیت کی کوئی صورتحال موجود نہیں۔ ادارے نے سپر النینو سے متعلق اثرات کو بھی مسترد کر دیا اور کہا کہ پاکستان اس وقت سپر النینو کی کیفیت […]
2دن کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج پھر بڑااضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4400 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے کاہوگیاہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 3772 روپےفی تولہ اضافہ ہواجس کے […]
سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے محمد روحان پر اوباش نوجوانوں کا تشدد۔ کرکٹر نوید لطیف کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا محمد روحان سودا سلف لینے نکلا تو راستے میں موٹر سائیکل سوار گروپ نے حملہ کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹر نوید […]
لاہور میں ٹک ٹاکر اسد اسحاق کے گھرچوری کرنےوالا گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ایچ اے فیز9،بیدیاں روڈ،تھانہ ہیر کی 3نقب زنی وارداتیں حل کر لی گئیں ہیں،اسداسحاق کے گھر چوری میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار کر لیئے […]
امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات میں طوالت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران کی تازہ ترین تجویز مسترد کیے جانے کے بعد صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی ہے۔ اس تناظر میں ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی تجویز مسترد کرتے ہوئے جوہری معاہدے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف اپنے مقاصد تقریباً حاصل کر چکے ہیں، اس کے پاس میزائل سازی […]
امریکا اور ایران کی دو مہینے سے جاری اس جنگ نے پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت ہے۔ ایران امریکہ کشیدگی کے بعد اب تیل […]
پاکستانی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت آئی ٹی ٹیم کے ساتھ اہم میٹنگ اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں […]