ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان مرکزی ملزم قرار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔   تفتیشی حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف چالان جمع کروا دیا ہے۔ چالان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس […]

تیل بحران سے متعلق ایران نے بڑا انتباہ جاری کر دیا

  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے حوالے سے ایک نئی تشویش سامنے آگئی ہے، جہاں ایرانی قیادت نے ممکنہ اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ ایران کی پارلیمانی قیادت نے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے صورتحال کو غیر یقینی قرار دے دیا۔   ایرانی […]

خبردار ! طالبعلموں کیلئے اہم اعلان کر دیا گیا

کویت کی وزارتِ تعلیم نے کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 3 مئی 2026 سے ملک بھر کے سیکنڈری اسکولوں میں دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے باقاعدہ کلاسز کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔   غیر ملکی ذرائع […]

’’وادی کیلاش‘‘ یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار

پاکستان کی حسین اور منفرد ثقافت رکھنے والی وادی کیلاش کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔   قدیم ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کیلیے کوشاں حکومت پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پاکستان کی حسین اور […]

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے اور ٹی 20 کی پلیئرز رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی 20 کی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔   ٹی 20 بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ بنگلادیش کے توحید […]

بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش، سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل

بجلی بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اسی حوالے سے سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مطابق حکومت نے ملک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قلت پر قابو پانے کے لیے گیس کی […]

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ قیمت کیا ؟ جانئے

 عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں میں ہلچل مچ گئی ہے۔   عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 55 ڈالر کمی کے بعد 4572 ڈالر فی اونس تک […]

امریکہ ایران جنگ بندی اور توسیع سے متعلق وزیر اعظم کا اہم بیان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے اہم واقعات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے اور پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کی ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب […]