صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونےکاامکان ہے،آئی ایم ایف نےگیس لیوی میں کمی کی اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی میں 30 سے 60 فیصد تک کمی متوقع ہے،آئی ایم ایف نےگیس لیوی کا نیا فارمولا منظورکرلیا، فارمولا میں تبدیلی […]
:طلبہ کے لیے شدید گرمی اور موسمی حالات کے پیشِ نظر اسکول کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ، 3 مئی سے 3 جون تک نافذ رہیں گے۔ قطر کی وزارتِ تعلیم و اعلیٰ تعلیم نے شدید گرمی اور موسمی حالات کے پیشِ […]
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے ، قیمت 400 روپے فی لیٹر کی تاریخی سطح سے تجاوز کر سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور غیر معمولی اضافے […]
انٹرپول نے ملک ریاض اورانکے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے کہنے پر انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ […]
حکومت سندھ نے صوبے بھر میں یکم مئی 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے یوم مزدور (لیبر ڈے) […]
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 8 ستمبر 2026 سے کئی پرانے آپریٹنگ سسٹم والے فونز کے لیے اپنی سروسز بند کر دے گی، جس کے باعث لاکھوں صارفین متاثر ہو سکتے ہیں۔ واٹس ایپ ہیلپ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ٹرانسفر ہونے والے 3 ججز سنیارٹی لسٹ میں تینوں صوبوں میں جونیئر جج بن گئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ میں دوسرا نمبر تھا، تبادلے کے بعد جسٹس محسن اختر کیانی کا لاہور […]
پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر آ چکے ہیں۔ فالس فلیگ آپریشنزاورسرحد پار دہشتگردی کے ذریعے اپنی سیاسی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا مودی سرکار کا وطیرہ بن چکا ہے، بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد عبدالمجید کی گرفتاری اوراس سے برآمد […]
امریکی جریدے دی اٹلانٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون ممکنہ طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل اور درست تصویر فراہم نہیں کر رہا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بند کمرہ اجلاسوں میں بارہا […]
وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں جاری اور نئے منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر داخلہ […]
واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ممکنہ مذاکرات سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی قومی سلامتی ٹیم نے ایران کی جانب سے پیش کیے گئے ایک […]