معروف ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا

  اسلام آباد کے علاقے تھانہ سنبل کی حدود میں ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گھر میں آئے مہمان نے ہی گولیاں ماریں اور موقع سے فرار ہو گیا ، لاش کو پوسٹ مارٹم […]

عمران خان کا چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ سے انکار

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا، لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) آصف جاوید […]

مداحوں کیلئے بری خبر ،معروف کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، نظریں آئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ پر جمالیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راونڈر گلین میکسویل نے آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ پر فوکس […]

پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنان پر مقدمہ درج

سیالکوٹ: پی پی 52 ضمنی انتخاب کے دوران نقص امن کا باعث بننے پر پی ٹی آئی کے 271 کارکنوں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، مقدمے میں […]

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

  محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا تاہم بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں ملک کے میدانی میدانی برعکس دیر، سوات، چترال اور کوہستان میں بارش کا […]

نادیہ حسین اور شوہر کیخلاف بینک فراڈ کیس میں پیشرفت سامنے آ گئی

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے 53 کروڑ کے بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو 53 کروڑ کے […]

دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 کے تحت پشاور کے تمام دریاؤں، ڈیموں اور نہروں میں کشتی رانی اور تیراکی پر پابندی عائد کر دی۔ یہ پابندی حفاظتی خدشات اور جانی نقصان کے امکانات کے پیش نظر لگائی گئی ہے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف […]

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 6 سے 9 جون تک چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 جون بروز جمعہ سے 9 جون بروز پیر تک ہوں گی، کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

  عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،عالمی منڈی میں فی اونس سونا 59 ڈالر مہنگا ہو کر 3347 ڈالر کا ہو گیا۔ روس پر یوکرین کے حالیہ بڑے حملےکےبعد گولڈمارکیٹس میں ہلچل دیکھی جارہی ہے،آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ […]

پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ

  بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دستی بم کا دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کےمطابق دستی بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 7افراد زخمی ہو گئے،پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد علاقے کو […]

close