بری خبر ، ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ Posted on April 30, 2026 by Hafsa Yasmeen وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےگیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی۔ یاد رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی۔