حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی

سعودی حکومت نے وزٹ ویزا رکھنے والے افراد کو حج کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے افراد کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکام نے دو ٹوک […]

ایک لاکھ روپے حاصل کرنے کیلیے اپلائی کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا ، کیا آپ اہل ہیں؟ جانیے

پنجاب میں یتیم بچوں اور بیواؤں کی مدد کے لیے رحمت کارڈ پروگرام کا افتتاح ہو گیا اہلیت اور اپلائی کرننے کا طریقہ جانیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں بیواؤں اور یتیم بچوں کو فی کس ایک لاکھ روپے مدد فراہم کرنے کے لیے رحمت […]

امریکا سے مذاکرات : ایران نے نئی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے بھیج دیں

ایران امریکا مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، تہران نے جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کے لیے پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز امریکا کو ارسال کردیں۔   ایرانی سرکاری میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جنگ بندی مذاکرات […]

سہیل آفریدی عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں ؟ بیرسٹر گوہر نے اہم خبر دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔   پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی نے نامزد کیا ہے، […]

1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند؟ اہم خبر آگئی

1 سے 5 مئی تک پمپس بند رکھنے کے حوالے سے آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا اہم بیان سامنے آگیا۔   سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ملک بھر میں 1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس […]

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔   وزارت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں129 روپے 72پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ فی لیٹر […]

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پھر پیش نہ ہوسکا

فارن فنڈنگ کیس میں دوران سماعت  بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ بھی دیا۔   بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا چالان جمعرات کو بھی عدالت میں جمع […]

کرائےبڑھائے جائیں گے یا نہیں ؟ ٹرانسپورٹرز نے اہم اعلان کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجودٹرانسپورٹرزنے  کرائے نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری آرٹی لاہور کیساتھ مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نے پرانے کرائے ہی جاری رکھنے پر باہمی اتفاق کرلیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبرنے کرایہ نہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹرز سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ، پارٹی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

 پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) آزاد کشمیر میں بھی پارٹی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔   آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کی تشکیل پر نظریاتی کارکنان نے شدید احتجاج کیا۔ سردار عبد القیوم نیازی کو چیئرمین سمیت پورا بورڈ بنانے پر نظریاتی […]