حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔
وزارت پیٹرولیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں انیس روپے انتیس پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت تین سو ننانوے روپے اٹھاون پیسے فی لیٹر مقرر ہوئی ہے
جبکہ پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے اکاون پیسے اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت تین سو ننانوے روپے چھیاسی پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی دو ہزار چھبیس سے ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






