پارٹی کو زوردار دھچکا ، استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ کی اہم وکٹ اڑا ڈالی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 31 کھاوڑا میں سیاسی صورتحال دلچسپ رخ اختیار کر گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما راجہ مظہر قیوم نے اپنے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ […]

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈکیلئے 16رکنی ٹیم کا اعلان ،شان مسعود کی چھٹی، اب کپتان کون ؟ جانئے

بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیاگیا،عامر جمال، عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس سکواڈ میں شامل ہیں،ان کے علاوہ امام الحق،خرم شہزاد،  محمد عباس، محمد علی، محمد رضوان، محمد اویس ظفر اور غازی غوری کو سکواڈ میں شامل کیاگیا ہے۔ساجد خان، سلمان علی […]

گرمی سے ستائے عوام کیلئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید ، کب اورکہا ں کہاں ؟

شہر قائد میں آج موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت ہی درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جبکہ دن […]

گوشت سستا ، انڈے مہنگے ہو گئے ، موجودہ قیمت جانئے

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر گوشت کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے نئے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخ نظر انداز کرتے ہوئے زائد قیمتوں پر فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی انتقال کرگئیں

: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی فوزیہ حبیب انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج 5 جولائی اتوار کو  رات 10 بجے  ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ صدر آصف علی زرداری نے فوزیہ حبیب […]

1712 آسامیوں پر بھرتیاں جاری، درخواستوں کی آخری تاریخ کب ؟ اپلائی کیسے کریں ؟

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس میں 1,712 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوجوانوں سے بروقت درخواستیں جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ آن […]

ایران، امریکا مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں؟؟؟ غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ، تاریخ بھی سامنے آ گئی

غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا آئندہ دور 11 جولائی کو پاکستان میں منعقد ہو سکتا ہے، تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے العربیہ کے مطابق مجوزہ […]

تیار ہو جائیے ، الیکٹرک گاڑی کے خواہشمند افراد کیلئے شاندار اعلان

اسلام آباد: حکومت نے 2030 تک ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز (EVs) کی تعداد 22 لاکھ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و […]

سونا خریدنے والوں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں حیران کُن کمی

ملک میں مسلسل دو روز تک سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں فی […]

خوشخبری ، گھر کی مرمت کیلئے لاکھوں کا قرض ، حکومت کی جانب سے بڑا اعلان

وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے اعلان کیا ہے کہ “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت اب شہریوں کو نئے گھر کی تعمیر کے ساتھ ساتھ گھروں کی مرمت اور چھت ڈالنے کے لیے بھی 5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک کے بلاسود […]

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق کیس میں اہم عدالتی حکم جاری

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران […]