گرج چمک کیساتھ بارشیں ہی بارشیں، الرٹ جاری , کب اور کہاں کہاں ؟جانئے

کل سے 10جولائی کے دوران ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے،کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں بادل برسیں گے۔ این ڈی ایم اے کےمطابق بارشیں برسانےوالا سسٹم کل پاکستان کےشمالی علاقوں میں داخل ہوگا،7 جولائی سے 10 جولائی کےدوران […]

معروف اداکار عمران عباس کا شوبز میں واپسی سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنی شوبز میں واپسی سے متعلق خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال میرا کسی نئے ڈرامے میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انسٹاگرام پر ایک سوال کے جواب میں عمران عباس نے بتایا کہ […]

پرائیویٹ حج کرنے والوں کے لیے اہم خبر!

وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے نجی آپریٹرز کے تحت حج کرنے والے حجاج کرام سے فیڈ بیک طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کرنے والے حجاج اپنی شکایات کے ازالے کے لیے وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے […]

خبردار !!!وفاقی حکومت نے سرنجوں پر پابندی لگا دی

ایڈز اور دیگر موذی امراض کے پھیلاؤ کے بعد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجوں پر پابندی لگا دی اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں ایڈز سمیت دیگر موذی امراض کے پھیلاؤ کے بعد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجوں […]

پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی […]

آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، قیمت کہاں پہنچ گئی ؟ جانئے

ملک میں آٹے کے20 کلو تھیلے کی زیادہ سےزیادہ قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی ،کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور  ہو گئے۔   ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق  کراچی میں آٹےکے 20کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے تک […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت چل بسی

 سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی شیخ امتیاز علی انتقال کر گئے  مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ان کے انتقال کی خبر پر تعلیمی، سماجی اور سرکاری حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی شیخ امتیاز علی کی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بڑا ایکشن، کرپشن پر زیرو ٹالرنس اور ناقص کارکردگی پر سخت کارروائی کا اعلان

پشاور، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نئے مالی سال کے لیے حکومتی ترجیحات واضح کرتے ہوئے کابینہ اراکین، مشیروں اور انتظامی سیکرٹریز کو گورننس، شفافیت اور عوامی خدمت سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مطابق وزیراعلیٰ نے […]

خاتون کی جان بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسانیت اور بہادری کی ایک دل دہلا دینے والی مثال سامنے آئی، جہاں پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم ایک خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی لے جانے کی کوشش سے بچاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔ واقعے میں […]

افسوسناک خبر ، ٹرین کو حادثہ پیش آگیا

لاہور سے کراچی جانے والی 28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی خانیوال ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق بوگی پٹڑی سے اترنے کے باعث شالیمار ایکسپریس کو تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر کا […]