فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کی پٹی میں اپنی حکومت ختم کرنے اور تمام تر اختیارات ایک آزاد ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے ڈائریکٹر اسماعیل الثوابتہ نے حکومت کو تحلیل کرنے کا […]
سانحہ گل پلازہ کیس کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا عدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ سیشن عدالت کراچی نے رواں برس جنوری میں ہونے والے سانحہ گل پلازہ آتشزدگی کیس کے ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزمان کو […]
ملک بھر میں مون سون کا نیا طاقتور سلسلہ آج داخل ہوگا، جس کے باعث شدید بارشوں، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور […]
پنجاب بھر میں کسی بھی دکان یا کاروباری ادارے کو پلاسٹک شاپنگ بیگ کے عوض صارفین سے اضافی رقم وصول کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول کے مطابق صوبہ بھر میں 6 ستمبر 2026 کے بعد سے کوئی بھی کاروباری […]
پی ٹی آئی میرپور کے نائب صدر افتخار طیب ‘تحریک انصاف’ چھوڑ کر استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے انتخابی معرکے سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا، میرپور ڈویژن کے نائب صدر افتخار طیب نے پارٹی […]
پاکستانی ہنرمندوں کے لیے سنہری موقع ہے کہ وہ ایک یورپی ملک میں با آسانی ملازمت حاصل کر سکتے ہیں۔ یورپی ملک جرمنی، اس وقت مختلف شعبوں میں ٹیکنیکل اور ووکیشنل مہارت رکھنے والے افراد کی شدید کمی کا سامنا کر رہا ہے، جس کے […]
پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت متعارف کرائی گئی بڑے پیمانے کی الیکٹرک وہیکل (ای وی) سکیم محکمہ خزانہ کے تحفظات کی زد میں آ گئی ہے۔ ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کی فراہمی کے منصوبے پر مالیاتی اور ادارہ جاتی پہلوؤں سے وضاحت طلب کر لی […]
کراچی میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ، سینٹر میں بیک وقت 200 افراد انتظار گاہ میں بیٹھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عوام کو ان کی دہلیز پر جدید ترین سفری اور شناختی سہولیات فراہم کرنے کے حکومتی […]
نیا فنانس ایکٹ 27-2026 یکم جولائی سے نافذ ہو چکا اب پرائز بانڈ کے انعامات پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ نیا مالی سال شروع ہوتے ہی بجٹ نافذ ہو گیا اور نئے فنانس ایکٹ کے تحت رواں مالی سال بھی پرائز بانڈ جیتنے والے خوش […]
بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ونٹر زون کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 18 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے، سمر اور ونٹر زون کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں 3 اگست، پیر […]
پاکستان کے معروف کامیڈین اور اسٹیج اداکار اللہ رکھا پیپسی 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ اللہ رکھا پیپسی نے اپنے منفرد مزاحیہ انداز، برجستہ مکالموں اور جاندار […]