شدید گرمی سے بچاو کیلئے چین نے منفرد اور کم لاگت والا کولنگ سسٹم متعارف کروا دیا

دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور ہیٹ ویوز کے پیش نظر جہاں زیادہ تر ممالک ایئر کنڈیشنرز پر انحصار کر رہے ہیں، وہیں چین نے گنجان آباد شہری علاقوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایک منفرد اور نسبتاً کم لاگت کا نظام متعارف کرایا […]

نادرا کی جانب سے کم عمر بچوں کے شناختی کارڈ بنانے کا نیا طریقہ متعارف

نادرا نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ کے اجرا کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے، جس کے تحت والدین یا قانونی سرپرست چند آسان مراحل مکمل کرکے اپنے بچوں کا شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق جووینائل […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، ملک کے اہم علاقے میں دہشتگردوں کا حملہ ، 9 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے زیارت میں دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں کیا گیا، جہاں دہشتگردوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان گزشتہ رات سے فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا۔ […]

استعمال شدہ آئی فون خریدنے والوں کیلئے اہم خبر

 آئی فون بہترین سمارٹ فونز میں شمار ہوتا ہے لیکن زیادہ قیمت کی وجہ سے بہت سے صارفین استعمال شدہ یا سیکنڈ ہینڈ آئی فون خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔   اگرچہ یہ کم قیمت میں بہتر کارکردگی فراہم کر سکتا ہے  تاہم اس کے […]

سلمان خان کا عامرخان کی شادی سے متعلق دلچسپ بیان وائرل

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گوری اسپرٹ سے حالیہ شادی کے بعد سلمان خان  کا پرانا مگر دلچسپ بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو گیا ہے، جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سلمان خان […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف توہین آمیز زبان ناقابل قبول، سیاسی اختلاف شائستگی کے دائرے میں ہونا چاہیے: سید عزادار حسین کاظمی

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے پولیٹیکل اسسٹنٹ سید عزادار حسین کاظمی نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمر نذیر کشمیری کی جانب سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے خلاف استعمال کی گئی غیر مہذب، اشتعال انگیز اور توہین […]

9 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ ووٹنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، جانئے تفصیل

دیامر کے 2 انتخابی حلقوں کے 9 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، پولنگ 12 جولائی کو ہو گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جی بی اے […]

ورلڈبینک کا پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ

ورلڈبینک کا پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ ورلڈ بینک نے پاکستان سے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے اور تجویز دی ہے کہ صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم […]

جیل میں ہنگامہ آرائی ، 19 قیدی مارے گئے

سری لنکا کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 19 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔   رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے شہر نیگومبو کی جیل میں اتوار کے روز دو گروپوں میں تصادم ہوا جسے اتوار کی رات تک کنٹرول کر لیا […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتی دھات خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے کچھ ریلیف پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آنے والی گراوٹ کے اثرات مقامی صرافہ […]

اسرائیلی وزیرِ دفاع کی ایران کو بڑی دھمکی

اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اسرائیل کے لیے خطرہ ہوگا، اسے نشانہ بنایا جائے گا۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کاٹز نے کہا کہ ہم کسی بھی خطرے کا […]