معروف اداکارہ و میزبان مایا خان کے والد انتقال کر گئے۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے والد کے ہمراہ ایک خوبصورت اور یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ افسوسناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ مایا خان نے اپنی […]
اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان مشاورتی اجلاس مکمل ہو گیا ہے۔ یہ اجلاس نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں وزرائے خارجہ نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کا […]
سندھ میں تعلیمی ادارے یکم اپریل کو کھلیں گے یا نہیں، اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ ملاح نے کہا کہ فی الحال تعلیمی اداروں کی بندش کے بارے میں کوئی فیصلہ […]
نمبر پلیٹ سے متعلق کریک ڈاؤن کی نئی تاریخ سامنے آ گئی شہر قائد میں گاڑیوں اور موٹرسائیکل پر غیر منظور شدہ نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن کے آغاز کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے […]
ننکانہ صاحب کے علاقے موڑ کھنڈہ ہیڈ بلوکی روڈ پر بائی پاس کے قریب ایک بس بے قابو ہو کر کھیتوں میں جا گری، جس کے نتیجے میں 7 خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق قصور سے فیصل آباد جانے […]
تہران: ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے (این پی ٹی) سے علیحدگی کے امکان پر سنجیدہ غور شروع کر دیا ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتی کفایت شعاری مہم کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کو محدود پیمانے پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت میچز صرف دو شہروں میں اور تماشائیوں کے بغیر کھیلے جائیں گے۔ تاہم اس فیصلے […]
روس نے یکم اپریل سے 31 جولائی تک پیٹرول کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے وزارت توانائی کو ہدایت دی ہے کہ پیٹرول کی برآمدات پر پابندی سے متعلق مسودہ […]
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ہفتہ اور اتوار کے روز اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے […]
اسلام آباد: ایران نے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کیا۔ […]
اسلام آباد: مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان پاکستان اور مصر کے دوطرفہ تعلقات اور […]