پی ٹی آئی وکیل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

عدالت نے حکم دیا ہے کہ فتح اللہ برکی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ سماعت کے دوران زاہد بشیر ڈار، انصر کیانی اور دیگر ملزمان عدالت میں […]

ایران کے تباہ کن حملے،اسرائیل کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں اسرائیل کی کیمیکل فیکٹری شدید نقصان کا شکار ہو گئی ہے۔ میزائل حملے کے بعد فیکٹری سے زہریلے مواد کے اخراج کا خدشہ پیدا ہو گیا، جس کے پیشِ نظر قریبی آبادی […]

کوئٹہ: دو مقامات پر دہشتگردی کی کوشش ناکام، ایف سی اور پولیس کا بھرپور جواب

معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشتگردوں کی دو مقامات پر دہشتگردی کی کوششیں ناکام بنا دی گئی ہیں۔ بابر یوسفزئی کے مطابق، دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں، بشمول ایف سی […]

ایران جنگسے متعلق آسٹریلیا نے ٹرمپ سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے مقاصد کو واضح کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر سے چاہتے ہیں کہ وہ ایران جنگ میں اصل […]

25 ارب کی منی لانڈرنگ، معروف اینکر کے حیران کن انکشافات

نامور اینکر جنید سلیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی ایک معروف ڈرماٹولوجسٹ اور ایستھیٹیشن ہیں، جو اپنے شعبے میں نمایاں مقام […]

پنجاب حکومت کا پروٹوکول الاؤنس میں سو فیصد اضافے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پروٹوکول ڈیوٹی پر مامور افسروں اور ملازمین کی مالی مراعات میں نمایاں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت سپیشل پروٹوکول الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس اضافے کے بعد یہ […]

سرکاری اسکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے لیے نیا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا گیا ہے: حاضری اور چھٹی: پرائمری اسکولوں میں حاضری صبح 7:30 بجے سے ہوگی جبکہ چھٹی دوپہر 1:35 پر ہوگی۔ اخلاقی تربیت اور عملی سرگرمیاں: اسکولوں میں طلباء کی اخلاقی تربیت، تقاریر اور […]

زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع چمن اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 ریکٹر اسکیل رہی اور اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چمن سے تقریباً 120 کلومیٹر جنوب مغرب […]

close