وفاقی حکومت کا مجموعی قرض کتنا ؟سٹیٹ بینک کی جانب سے رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2025 تک حکومت کے مقامی قرضوں میں ماہانہ بنیاد پر 1.40 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 11 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر 2025 تک مقامی […]

خوفناک دھماکا ،

بنگلہ دیش میں جین زی انقلاب کے بعد آج پہلے عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں اور ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اسی دوران ضلع گوپال گنج کے صدر علاقے میں ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم دھماکا کیا گیا، […]

معروف اداکار 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف امریکی اداکار اور مقبول ٹی وی سیریز ڈاسنز کریک کے اسٹار جیمز وان ڈیر بیک 48 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکار طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور بالآخر بیماری کے باعث زندگی کی جنگ ہار گئے۔ اداکار […]

علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عدم پیشی پر علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ […]

چھٹیاں ہی چھٹیاں،سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

کویت نے قومی دن اور یومِ آزادی کے موقع پر دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے باعث سرکاری ملازمین کو چار دن کی مسلسل چھٹیاں ملیں گی۔ رپورٹ کے مطابق کویت کی کابینہ نے وزیر اعظم شیخ احمد العبداللہ الصباح […]

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ سردار اختر مینگل این اے 256 خضدار سے قومی اسمبلی […]

اسحاق ڈار کا ترکیہ اور ایرانی وزرائے خارجہ سے رابطہ، ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے گفتگو کے دوران علاقائی اور […]

سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشن میں تبدیلیاں کیوں کی گئیں؟ اویس لغاری نے بتادیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشن میں حالیہ تبدیلیاں صارفین کے مفاد میں کی گئی ہیں۔ اویس لغاری نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات پالیسی کی بجائے ریگولیٹری نوعیت کے ہیں اور ان کا […]

’’رمضان بچت میلہ‘‘ کا آغاز کب سے اور کہاں ہو رہا ہے؟

رمضان المبارک کے موقع پر پہلا ’’رمضان بچت میلہ‘‘ لگانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے یہ میلہ ماہ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل 13 سے 15 فروری تک جیلانی پارک میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے […]

رمضان کے آغاز سے پہلے عوام کے لیے بڑا ریلیف

کمشنر کراچی نے رمضان سے قبل تمام اشیائے ضروریہ کی فہرستیں جاری کرنے اور مناسب و رعایتی قیمت پر فراہمی کے لیے رمضان پیکج تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کی زیر صدارت رمضان پیکج اور پرائس کنٹرول اقدامات سے متعلق […]

close