ڈیم ٹوٹ گیا، سیلابی ریلہ آبادی کی طرف بڑھنے پر ہنگامی حالت نافذ

چین کےعلاقے گوانگشی کے دارالحکومت میں مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث ایک ڈیم کی دیوار ٹوٹ گئی، جس کے بعد پانی کا بڑا ریلہ قریبی آبادیوں کی جانب بڑھ گیا۔ حکام نے ممکنہ بڑے سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال نافذ کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں […]

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کمی کے […]

ایک لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت کتنی ہے؟ حکومت ٹیکسز سے کتنا کما رہی ہے؟

اس وقت پٹرول 297.53 روپے اور ڈیزل 309.50 روپے فی لیٹر ہے لیکن اس اصل قیمت اس سے کہیں کم ہے۔ حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ […]

زیارت میں دہشت گردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن مکمل ، 15 دہشت گرد جہنم واصل

مانگی ڈیم کے علاقے میں کلیئرنس آپریشن کے دوران پندرہ دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، معاون وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے اہلکاروں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم […]

آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ ، عوام بلبلا اٹھی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، گندم کی ترسیل بحال نہ ہونے کے باعث آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم کی محدود دستیابی […]

بھارت کی آبی دہشتگردی جنوبی ایشیا کےامن کیلئے خطرہ قرار، حکومتی و سیاسی شخصیات کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

 پاکستان کی سیاسی قیادت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے اقدامات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ فیصلے اور مشترکہ دریاؤں پر مداخلت جنوبی ایشیا کے امن، آبی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ چیئرمین واپڈا نے مؤقف اختیار کیا کہ مغربی دریاؤں پر نئے بھارتی منصوبے خطے […]

2 زوردار دھماکے، سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 دھماکوں کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،دھماکو ں میں 18افراد زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے وزارتِ سیاحت کے ہیڈکوارٹرز کے قریب ہوئے، ایک بم ہوٹل کے قریب ڈمپر میں اور دوسرا گاڑی میں نصب تھا۔ دھماکوں […]

پیپلز پارٹی کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی تیاریاں ، آفیشل ترانہ بھی جاری کر دیا گیا

اکستان پیپلزپارٹی لاہور نے 25جولائی کو مینار پاکستان جلسہ کرنے کی تیاری کرلی ۔پارٹی کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کا کہنا ہے کہ چالیس برس بعد مینارِ پاکستان پر ہونے والا یہ جلسہ تاریخی اہمیت کا […]

غریب عوام کیلئے بری خبر ، آئل و گھی ملز مالکان نے قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

 آئل و گھی ملز مالکان کی اجارہ داری، فیول کی قیمت کا جواز بنا کر قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ فیول کی قیمت نیچے آنے پر تاحال درجہ اول ، درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میں کمی نہ کی جاسکی۔فیول پرائسز میں […]

پاکستان اور کرغزستان نے تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں تجارت، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون کے ذریعے مزید مضبوط بنایا جائے گا۔کرغزستان کے صدر سادیر جیاپاروف کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد مشترکہ میڈیا گفتگو میں صدر آصف […]

فیفا ورلڈکپ میں بیلجیئم نے امریکا کو بدترین شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ  2026 کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے امریکا کو بدترین شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور امریکی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ سیٹل میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں بیلجیئم نے امریکا کو […]