آزاد کشمیر کے چند حلقوں میں الیکشن میں تاخیر؟ الیکشن کمیشن کی وضاحت آگئی

آزاد کشمیر انتخابات مؤخر ہونے کی افواہیں بے بنیاد، 27 جولائی کو ہی پولنگ ہوگی: الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے بعض حلقوں میں انتخابات مؤخر کیے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام 45 انتخابی حلقوں […]

ایران، امریکا کشیدگی پر قطر اور چین متحرک، دونوں ممالک نے بڑا مطالبہ کر دیا

ایران امریکا کشیدگی: قطر اور چین کی تحمل اور سفارتی مذاکرات جاری رکھنے کی اپیل ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر قطر اور چین نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ […]

ٹرمپ کا ایران سے امن معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، تیل کی قیمتوں سے متعلق بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

ایران کا امریکا کو سخت انتباہ، تعاون کرنے والے مقامات کو ’جائز ہدف‘ قرار دے دیا ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی میں تعاون کرنے والے ہر مقام کو ایرانی مسلح افواج کے لیے […]

اسمبلی میں ارکان کیلئے نوازشات کی برسات، اہم بل منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ارکان کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور، گزٹ نوٹیفکیشن جاری خیبرپختونخوا اسمبلی نے ارکانِ اسمبلی کی مراعات اور اختیارات میں اضافے سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی اختیارات، استثنیٰ اور استحقاق ایکٹ 2026 کا […]

دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

ضلع کرک: تمام ڈیموں پر دفعہ 144 نافذ، تفریحی سرگرمیوں پر 30 روزہ پابندی ضلع کرک کی ضلعی انتظامیہ نے حالیہ غیر معمولی بارشوں کے باعث تمام ڈیموں پر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کشتی رانی، مچھلی پکڑنے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں پر 30 دن […]

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 19 دہشت گرد ہلاک، 11 اہلکار شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ آپریشن کے دوران 11 اہلکار وطن کے دفاع میں شہید ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی بلوچستان کی قومی شاہراہ این-25 پر جھاو کراس […]

کارگوطیارہ حادثے کے بعد ایئرلائن کیلئے بری خبر ، بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کے ٹوایئرویز کا آفس سیل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کے ٹو کے کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے ایکشن لیتے ہوئےحادثے کی تحقیقات تک دفتری کام کو رکوا  دیا ہے ۔ واضح رہے کہ شارجہ سے […]

اداکارہ نشو بیگم کا بزرگوں کو جائیداد کے حوالے سے اہم مشورہ

نشو کا بزرگ افراد کو مشورہ، بڑھاپے میں صحت اور مالی معاملات کا خیال رکھنے پر زور ماضی کی معروف پاکستانی فلم اداکارہ نشو بیگم نے بزرگ افراد کو اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کے آخری حصے میں اپنی صحت، عزت اور […]

بلوچستان میں 54 دہشتگرد ہلاک،ترجمان پاک فوج کے اہم انکشافات، دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو خبردار کر دیا

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز میں بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات ہوئے۔ ان تین آپریشنز کے دوران 42 افراد وطن پر قربان ہوگئے جب کہ جوابی کارروائیوں میں 54 دہشت گرد مارے […]

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ناقابل یقین عالمی ریکارڈ

لیونل میسی کا نیا عالمی ریکارڈ، لگاتار 9 فیفا ورلڈ کپ میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے لگاتار 9 میچز میں […]

ملک کے اہم علاقے میں مہلک وائرس موت واقع ، خوف و ہراس پھیل گیا

شہر قائد میں نیگلیریا سے سال کی پہلی ہلاکت، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کراچی میں رواں سال نیگلیریا کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ کورنگی نمبر 4 کے رہائشی، جو دو بچوں کے والد تھے، نجی اسپتال میں دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ […]