خوفناک آگ، کئی علاقے متاثر ہو گئے ، بڑا نقصان

Portugal کے وسطی علاقوں میں جنگلات میں لگنے والی شدید آگ تیز ہواؤں کے باعث بے قابو ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد علاقے متاثر ہوئے ہیں اور حکام کو ہنگامی اقدامات کرنا پڑ رہے ہیں۔ حکام کے مطابق Vouzela کے قریب آگ […]

ایک اور بچہ ایچ آئی وی کا شکار، متاثرہ بچوں کی تعدادکتنی ہو گئی؟ نہایت پریشان کن خبر

کراچی میں ایچ آئی وی کے کیسز میں ایک بار پھر تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں گولیمار کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 9 سالہ بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس نئے کیس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد بڑھ […]

سکولوں کی موجیں ختم , اہم خبر آ گئی

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی ہدایت پر صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اسکولوں اور اکیڈمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سخت احکامات کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز نے غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری کرنا شروع کر […]

ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا گیا

حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے اعلان کو عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے اس فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا […]

خبردار ، خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان، صرف 4 دن باقی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس میں 1,712 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے اور نوجوانوں کو ملازمت کے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری […]

پی پی پی کو زبردست دھچکا ، مرکزی نائب صدر بھی مستعفی

آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سابق وزیراعظم تنویر الیاس کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے نائب صدر، ممبر کشمیر کونسل اور موجودہ وزیراعظم راجا […]

” وزیراعظم اپنا گھر پروگرام”،بڑی خوشخبری آ گئی

وفاقی حکومت نے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے دائرہ کار کو مزید وسعت دیتے ہوئے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں (این بی ایف سیز) کو بھی اسکیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی […]

پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق اہم اعلان، لیوی کی شرح تبدیل

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر نئی شرحوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر […]

آج پھلوں ، سبزیوں ، گوشت اور انڈوں کی قیمت کیا چل رہی ہے؟ جانئے

پنجاب بھر میں آج ہفتہ 4 جولائی 2026 کے لیے پھلوں اور سبزیوں کی نئی سرکاری ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق مختلف پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا ہے تاکہ شہری مقررہ نرخوں پر […]