لاہور(پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سی629روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سی434روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں