برائلر گوشت مہنگا ہو گیا، قیمت فی کلو کتنے روپے ہو گئی؟

لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے582روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت287روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔