لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے 534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں