برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ، فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟ Posted on April 22, 2023 by Tuba Zafar لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے 534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔