کورونا وائرس کےشکارشہری کو بیرون ملک سفر پرغلط معلومات فراہم کرنےپر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

ببیجنگ(پی این آئی)ورونا وائرس میں مبتلا شہری کو بیرون ملک سفر کے بارے میں غلط معلومات دینے پر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا چینی شہری نے یکم مارچ کو بیجنگ سے اٹلی کے شہر میلان کا سفر کیا تھا جس کے بعد وہ 7 مارچ کو واپس چین پہنچا تھا۔چینی شہری نے

وطن واپسی پر اپنے آبائی شہر جانے کے لیے ٹرین کا بھی سفر کیا تھا جس کے بعد شہری سے قریبی رابطہ رکھنے والے 40 سے زائد افراد کو قرنطینہ میں بھی رہنا پڑا تھا۔مقامی عدالت نے شہری کو غلط معلومات دینے پر 18 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔خیال رہے کہ اٹلی میں اب تک کورونا وائرس سے 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد مہلک وائرس سے متاثر ہیں۔چین سے پھیلنے والے اس مہلک وائرس سے دنیا میں اب تک 10 لاک سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 55 ہزار افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close