راولپنڈی میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی، تفصیل جانیئے

راولپنڈی (آئی این پی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد تنویر نے کہا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں 25 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے,کسی بھی قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں۔واسا ترجمان عمر فاروق کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد تنویر نے کہا کہ جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ کا جاری۔واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہے۔

عملہ و ہیوی مشینری فیلڈ میں موجود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں 25 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔راولپنڈی میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔نالہ لئی کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔کسی بھی قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں۔

close