سابق کرکٹر کا اچانک انتقال، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)سابق کرکٹر کا اچانک انتقال، انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور بلوچستان کے اسسٹنٹ کوچ راج ہنس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔راج ہنس نے 1983 سے 2000 کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں الائیڈ بینک، کوئٹہ، اور اسلام آباد ریجن کی نمائندگی کرتے ہوئے 55 فرسٹ کلاس اور 17 لسٹ اے میچز کھیلے۔

 

 

 

پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ، سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ و دیگر نے راج ہنس کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

close