مسلم ملک کا اسرائیل کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردن نے غزہ جنگ کی حمایت میں اسرائیل سے باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری فیبا انڈر-19 باسکٹ بال ورلڈ کپ کے دوران اردن نے یہ فیصلہ کیا۔اردن کی سرکاری خبر رساں […]
پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے سابق کپتان بابر اعظم کی کارکردگی خراب ہونے کی وجہ بتا دی۔ فہیم اشرف نے حالی ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بابر اعظم کی حالیہ کارکردگی کے بارے میں بات کی۔ […]
شاداب خان انجری کا شکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دائیں کندھے کی تکلیف میں مبتلاہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شاداب کو کندھے کی تکلیف کے سبب سرجری تجویز کی ہے جس کے بعد انگلینڈ میں شاداب کی کندھے کی […]
ایشیا کپ 2025 کہاں کھیلا جائے گا؟ فیصلہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔ ستمبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ سمتبر2025 میں دبئی میں کرانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق معاملات کو حتمی شکل دی جانے لگی ہے، ایشیا […]
میچ کے دوران کرکٹر کا انتقال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی پنجاب کے شہر فیروزپور میں ایک مقامی کرکٹ میچ کے دوران بلے باز اچانک دل کا دورہ پڑنے سے میدان میں ہی دم توڑ گیا۔ افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں دیکھا جا […]
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں میگا ایونٹ ستمبر میں ہوگا۔ ایشیا کپ 2025 کے میچز 10 ستمبر سے شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ بھارتی میڈیا […]
بنگلادیش کے خلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، تینوں میچز کا میزبان ڈھاکا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ […]
پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کےلیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی۔سیریز کا پہلا […]
لندن(نیوز ڈیسک)لیڈز میں ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم نے ایک بدنما اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، وہ میچ میں 5 سنچریوں کے باوجود بھی ٹیسٹ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ لیڈز ٹیسٹ میں […]
پوری اننگز کے دوران 2 گیندیں استعمال کرنے کا طریقہ کارختم کر دیا گیا انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئے قوانین کی منظوری دیدی، جس کے تحت ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں استعمال ہوں گی۔ آئی سی سی کے […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرلیا بیگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرلیا،سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرنے کا اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ […]