آپ کی گاڑی پرانی ہوگئی ہے نئی گاڑی لے لیں، سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ سلیم صافی نے دلچسپ واقعہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی سلیم صافی نے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عارف علوی جنہوں نے عمران خان او ران کے سرپرستوں کی ایماء پر انہیں ہٹانے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھیجا تھا آج انہوں نے ان […]

شیخ رشید کے ساتھ اور کون کون گرفتار کیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے فیز 3سے گرفتار کیا گیا،شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق […]

اسلام آباد، واکنگ ٹریل پر پڑے بیگ سے اسلحہ برآمد، کیا کیا شامل تھا؟

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے،پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود ٹریل فائیو کے قریب سے بیگ ملا جس سے ایک 9ایم ایم پستول، 50گولیاں برآمد کرلی گئیں،پولیس کے […]

بلیو ٹوتھ سے نقل کرانیوالے گینگ کا سرغنہ کس محکمے کا سابق ملازم نکلا؟ بڑا انکشاف ہو گیا

پشاور(آْئی این پی)خیبرپختونخوا میں دی میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے امتحانات میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کرانے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کی نشاندہی کرلی گئی،ذرائع کے مطابق ماسٹر مائنڈ پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ملازم […]

وفاقی دارالحکومت ممکنہ بڑی تباہی سے بچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت ممکنہ بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔ اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے۔     پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود ٹریل فائیو کے قریب سے بیگ […]

طیارہ گر کر تباہ، مسافر ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی)برازیل میں سیاحوں کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست ایمیزون میں طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔اس طیارے میں پائلٹ اور معاون […]

یکم اکتوبر سے گیس کے نرخوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) عوام پر پٹرول اور ڈیزل بم کے بعد 435 ارب روپے کا گیس بم بھی گرانے کی تیاریاں، آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے گیس کے ریٹ 45 فیصد بڑھانے کا مطالبہ کردیا، یکم اکتوبر سے گیس کے نرخ بڑھانے […]

کرکٹر زمان خان اس سے پہلے کیا کام کرتے رہے ہیں؟ پہلی بار اپنی کہانی سنا دی

کولمبو(پی این آئی) قومی کرکٹر زمان خان نے کہا ہے کہ بھٹے پر اینٹیں لادنے کا کام کرتا تھا،والد لکڑی کا کام کرتے تھے،ہمارے گراونڈ میں ٹیپ بال ہورہی تھی اور میں لوگوں کو کھیلتا دیکھتا تھا تو اچانک میں وہاں گیا اور ان سے […]

ایک اور بچی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

کراچی (آئی این پی) سخی حسن بفرزون کے قریب اندھی گولی کا نشانہ بننے والی7 سالہ بچی دم توڑ گئی، مریم گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی اچانک گولی سر میں لگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سخی حسن بفرزون کے قریب فائرنگ سے زخمی […]

تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ بالآخر پرویز خٹک نے اصل وجہ بتا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس لیے چھوڑی کہ ہماری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں جو کام ہوئے وہ چیئرمین پی ٹی آئی کی […]

ایک اور یونیورسٹی کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے ملزم نے شادی کے بہانے بنا کر زیادتی کر ڈالی، طالبہ نے ایف آئی آر درج کروا دی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔       متاثرہ لڑکی […]