پی ڈی ایم دورحکومت میں آئی ایم ایف چاہتا تھا پاکستان ڈيفالٹ کر جائے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دورحکومت میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا تھا پاکستان ڈيفالٹ کر جائے، اس دور میں ہمارے ری ویو ہی نہيں چل […]

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کی خبروں پر پی ڈی ایم اے کا ردعمل آ گیا

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھارت کی طرف سے 2 لاکھ کیوسک پانی پاکستانی حدود میں چھوڑے جانے کی کی خبروں کی تردید کر دی۔ بھارت کی جانب سے فی الوقت معمول کے علاوہ پانی کا کوئی بڑا ریلہ نہیں چھوڑا […]

پی ڈی ایم اے نے سیلاب کی وارننگ جاری کردی

لاہور (پی این آئی )پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی میں جسر اور شاہدرہ کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری رک دی ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار […]

پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں، کس نے مطالبہ کر دیا؟

لاہور ( پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل کیا جائے، امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔ احتجاج کرنے والی پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی […]

عمران خان حکومت اور پی ڈی ایم حکومتوں میں مشترکہ چیز کیا ہے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نئی جماعت نہیں لا رہا، لیکن ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر […]

ہم پی ٹی آئی کیساتھ تھے لیکن پھر ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ دیا جس کی وجہ سے ہماراووٹر ناراض ہوا، ایک اور ایم کیو ایم رہنما کی آڈیو لیک ہوگئی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی جس میں وہ مبینہ اعتراف کررہے ہیں کہ ہمیں انتخابات میں ووٹ نہیں ملا۔ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی لیک آڈیو میں […]

کیاملک میں پی ڈی ایم ٹُو بننے والی ہے؟ سیاسی حلقوں میں زیرگردش سوال

کیاملک میںپی ڈی ایم ٹُو بننے والی ہے؟ سیاسی حلقوں میں زیرگردش سوال۔۔۔۔۔۔۔۔کیا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے حکومت سازی کے لیے مل بیٹھنے کی پیشکش کے بعد ملک میں پی ڈی ایم ٹُو کا منظر نامہ تشکیل پا […]

پی ڈی ایم اے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور(پی این آئی) موسلادھار بارشوں کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور برفباری کی زد میں آنے والے علاقوں کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج سے موسلادھار بارش […]

بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم حکومت پر بڑا الزام عائد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح پی ڈی ایم حکومت نے بھی آئی ایم ایف سے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ اسلام آباد میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]

پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد ملک ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں تھا، زبیر عمر کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد مئی 2022 تک ملک ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ نہیں تھا۔ مئی 2022 میں حکومت چھوڑنے کا پلان بن چُکا تھا اور اُس وقت default کا دور دور تک امکان نہیں […]

پی ڈی ایم حکومت کے صرف 16ماہ میں کتنی اہم شخصیات کو بلٹ پروف گاڑیاں دی گئیں؟ رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی اتحادی حکومت کے صرف 16 ماہ میں 14 اہم شخصیات کو بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں دے دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپریل 2022ء سے اگست 2023ء تک کی […]