عمران خان اِلیکٹڈ وزیراعظم جبکہ ذوالفقار علی بھٹو سلیکٹڈ وزیراعظم تھے

لاہور(پی این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان منتخب وزیراعظم ہیں ،ذوالفقار علی بھٹو سلیکٹڈوزیراعظم تھا،سندھ والے تاریخ پڑھیں ،ذوالفقار علی بھٹو جنرل ایوب کو ڈیڈی کہتے تھے ۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف واپس نہیں […]

روہڑی، ٹرین اور مسافر بس میں تصادم، 22 مسافر جاں بحق، ریلوے نے ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈال دی

سکھر (پی این آئی) کراچی تا پشاور مین ریلوے لائن پر روہڑی کے نزدیک جمعے کی رات کو مسافر ٹرین پاکستان ایکسپریس اور ریلوے پھاٹک کراس کرتی ہوئی ایک مسافر بس میںخوفناک تصادم کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔کمشنر […]

میری دعا ہے کہ خدا میری زندگی میں نواز شریف کو دوبارہ وزیراعظم بنائے۔۔۔۔ بِستر مرگ پر پڑی خاتون نے خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی)خدا میری زندگی میں نواز شریف کو دوبارہ وزیراعظم بنائے، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کسی عزیز کی تیمارداری کرنے پہنچے تھے۔ انکو ایک […]

مجھے آپ پر فخر ہے، جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف کا شاہد خاقان عباسی سے رابطہ۔۔اہم ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی (پی این آئی) قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کر لیا۔ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے نارووال سپورٹس سٹی میں مبینہ کرپشن سے متعلق تحقیقات میں نیب حکام کی جانب سے طلبی پریقینی حاضری کا […]

عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا:شیخ رشید احمد

فیصل آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مہنگائی اور غریب افراد کی مشکلات کا علم ہے لیکن جن حالات میں اقتدار ملا،مشکل فیصلے نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا،نواز شریف واپس نہیں آسکتے،میڈیا […]

لاہور قلندرز کے حارث رؤف ٹیم سے باہر،ان کی جگہ کون کھیلے گا؟ بڑی خبر

لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پاؤں کی انجری کے سبب پاکستان سپر لیگ کے آئندہ دو تین میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور ان کی جگہ سلمان ارشاد کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے […]

خوف و ہراس نہ پھیلائیں، صحت مند افراد کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں: مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحول اور موسمیاتی تبدیلی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صحت مند افراد کو ماسک لگانے کی ضرورت نہیں، درخواست ہے کہ خوف و ہراس نہ پھیلائیں، ماسک وہ لوگ لگائیں جو متاثر ہیں۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے […]