کراچی، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ممتاز عالم دین جاں بحق

کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر بلاک 16 میں فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ممتاز عالم دین ضیاء الرحمان جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کراچی پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول کے 10 سے زائد خول قبضے میں لے […]

پرویز الہٰی کے خلاف جاری حکم واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا ہے ۔۔۔۔اج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کے ایم پی او […]

صنعتوں کیلئے اکتوبر میں بجلی کا نیا ٹیرف لانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے، حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔کراچی میں گورنر سندھ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر […]

لاہور کے ہسپتالوں کے باہر رانگ پارکنگ کے خلاف کریک ڈائون کا حکم

لاہور (آئی این پی) چیف ٹریفک آفیسر لاہور مستنصر فیروز نے ہسپتالوں کے باہر رانگ پارکنگ کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا ۔ سی ٹی او نے تمام سرکل افسران کو ہسپتالوں کے باہر پارکنگ انتظامات کا گاہ بگاہ جائزہ لینے کا حکم […]

الیکشن کی تاریخ دینا کس کا اختیار ہے؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیارہے،الیکشن سے متعلق ابہام اب ختم ہوجانے چاہئیں،فیصلے کسی کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ قوانین کے تحت ہونگے۔ سینئر تجریہ کار مجیب الرحمان شامی اور […]

سابق پاکستانی بیٹسمین کو نیدرلینڈز میں 12 سال قید سنا دی گئی

  اسلام آباد (پی این آئی) سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو نیدرلینڈز کی عدالت نے 12 سال کی قید کی سزا سنا دی ہے۔۔۔۔     برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈز کے دور ایمسٹرڈیم کی ایک عدالت نے سابق پاکستانی بیٹسمین کو […]

فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او ہزاروں کتابوں کے منصف بن گئے

مکوآنہ ( پی این آئی )یہ سنہ 2010 کی بات ہے جب پنجاب پولیس کے افسر احمد عدنان طارق مجرموں کے خلاف ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے ٹانگ میں گولی لگنے سے مفلوج ہو گئے اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔وہ دن بھر […]

ورلڈ بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو ورلڈ بینک سے جلد 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک ناجی بنہاسین نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں اقتصادی […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق سے سردار عثمان عتیق اور سردار واجد بن عارف کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان عتیق اور مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے صدر سردار واجد بن عارف نے پی ایم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی […]

میچ کھیلنے کیلئے جانیوالے 6پاکستانی کھلاڑیوں کو اغواکر لیا گیا

سوئی (پی این آئی ) ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑیوں کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے۔ Very sad to share this NEWS that 6 football players have been kidnapped in Baluchistan while they were going to participate in […]

بیرون ملک روانگی پر پابندی کی فہرست ایک ہزار سے بڑھ گئی، کون کون شامل؟

کراچی(آئی این پی)ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے تیار کی گئی اسٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی کے […]