اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمہ میں اقدام قتل،کارسرکار مزاحمت سمیت تعزیرات پاکستان کی 14دفعات […]
راولپنڈی (پی این آئی) 24 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو راولپنڈی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے 198 ملزمان […]
راولپنڈی (پی این آئی) ڈی چوک میں احتجاج کی کال کے بعد رہنمائوں نے مبینہ طورپر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھی تنہا چھوڑ دیا ، آج جیل میں ملاقات کا دن تھا لیکن بانی پی ٹی آئی ملاقاتیوں کی راہ تکتے رہے۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی) تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں ٹرانسپورٹ اڈے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی راشد علی نے احکامات جاری کردیے جن کے مطابق اڈے سیل نہ رکھنے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج اور بدامنی کے پیش نظر اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی۔ جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے شہر بھر میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈایریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے ڈپٹی […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں نصیرآباد کے علاقے میں کار سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی […]
راولپنڈی (پی این آئی) سموگ میں کمی اور ماحول بہتر ہونے پر راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کل سے […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر ماں کیساتھ میٹرو بس سے اترتے ہوئے چار سالہ بچے کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ماں کے ہمراہ میٹرو بس سے اترتے ہوئے 4 سالہ بچہ ٹریک پر گرنے سے میٹرو […]
راولپنڈی (پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے کامیابی حاصل کرلی۔ کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 کے ضمنی انتخاب میں مجموعی طور پر27 پولنگ اسٹیشن میں 6 ہزار 293 ووٹ پول ہوسکے۔پاکستان مسلم لیگ […]
راولپنڈی(پی این آئی) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقا رچیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس حکام کے علاوہ […]