راولپنڈی، بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی، بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش۔۔۔صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔۔۔۔

close