دریا میں نہانے پر پابندی عائد

دریا میں نہانے پر پابندی عائد۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: دریائے سوات میں حادثے کے بعد لوئر دیرمیں ضلعی انتظامیہ نے دریائے پنچکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ضلع انتظامیہ لوئر دیر نے دریائے پنچکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، درجنوں گھر متاثر

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، درجنوں گھر متاثر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی […]

باپ کی بیٹے پر فائرنگ

باپ کی بیٹے پر فائرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور کے علاقے گھڑی حیات خان میں والد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادی تھا، باپ نےتنگ آ کر بیٹے پر فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 9 خوارج ہلاک،

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 9 خوارج ہلاک،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیاں کی ہیں، جن میں 9 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے […]

صبح سویرے افسوسناک خبر، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

صبح سویرے افسوسناک خبر، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور کے علاقے خٹکو پل کے ایک گھر میں ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کر دیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں 3 […]

خیبرپختونخوا، اہم فیصلہ

خیبرپختونخوا، اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: خیبرپختونخوا میں قدرتی ماحول کی بحالی کیلئے صوبے بھر میں پھل دار اور دیسی درخت لگانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر کے پی بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ نےانتظامی سیکرٹریز ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا ہے […]

ایم پی اے نے گرڈ سٹیشن پر ہلہ بول کر بجلی بحال کر دی

ایم پی اے نے گرڈ سٹیشن پر ہلہ بول کر بجلی بحال کر دی۔۔۔۔۔۔ پشاور: رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہٰی اور مظاہرین نے گرڈ اسٹیشنز پردھاوا بول دیا۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فضل الٰہی نے زبردستی رحمان بابا گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈر آن کرا دیے۔ترجمان […]

آگ لگ گئی

آگ لگ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ آگ تقریباً 10کلومیٹر تک پہاڑی سلسلے میں پھیلی ہوئی ہے اور آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔ترجمان کے مطابق دشوار گزار راستوں کے […]

بالآخر 31 سال بعد صلح ہو گئی

بالآخر 31 سال بعد صلح ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ماموند عمر خیل قبائل کے دو گروپوں میں 31سال بعد صلح ہوگئی۔ باجوڑمیں ماموند عمر خیل قبائل کے دوگروپوں خڑی خیل اور المازے میں 31سال پہلے متنازع زمین پر مسلح تصادم شروع ہوا […]

ایک اور دھماکہ، 1 ہلاک

ایک اور دھماکہ، 1 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے علاقے سوڑی زئی میں دستی بم پھٹنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں دستی بم پھٹنے سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ نے […]

close