ایک کروڑ سے زائد مالیت کے چھینے گئے موبائل فون برآمد

کراچی(آئی این پی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے الیکٹرانک مارکیٹ صدر سے 1 کروڑ سے زائد مالیت کے مسروقہ موبائل فون برا?مد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون ضعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر […]

اسپتال پر بمباری، بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی

اسلام آباد (پی این آئی)نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے آج بھی جاری ہیں،اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد4 ہزار385 ہوگئی ہے،شہید افراد میں ایک ہزار750بچے بھی شامل ہیں ۔ اسرائیل بمباری کے ان کے ملک کیلئے منفی نتائج بھی سامنے […]

بشری بی بی کے بھائی کے گھر اینٹی کرپشن کے چھاپے

لاہور(پی این آئی)اینٹی کرپشن کا مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے دوران سابق خاتون اول بشری بی بی کے بھائی، سابقہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلیز کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن نے […]

قومی کرکٹر نے نواز شریف کی واپسی پر اظہار خوشی کر دیا

لاہور(آئی این پی )قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور […]

عماد وسیم نے بابراعظم کی بڑی ناکامی بتا دی

لاہور (پی این آئی ) آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلورو میں جمعہ کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بابر کی قیادت میں قومی ٹیم […]

نواز شریف کے استقبال پر جنت ملنے کا دعویٰ کرنیوالا لیگی رہنما بڑی مشکل میں پڑ گیا

گوجرانوالہ ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے استقبال پر جنت کا کہنے والے لیگی رہنما کیخلاف مقدمے کی درخواست دائر کردی گئی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے استقبال کے لیے کارکنوں کو جنت کی ’بشارت‘ دینے […]

ٹریفک پولیس کا جوان فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہو گیا

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ایک او ر سپوت فرائض کی ادائیگی کے دوران شہیدہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں تعینات ٹریفک کانسٹیبل جاوید گذشتہ دن دوران ڈیوٹی شہادت پا گئے تھے جن کی نمازہ جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ انکے آبائی گا?ں […]

5 ارب روپے کی لاگت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر رہا ہوں، بیوائیں، یتیم، معذور اور طلاق یافتہ خواتین کو ہر ماہ 20 ہزار روپے ملیں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ویلفئیر سٹیٹ کے تصور کو عملی جامہ پہناوں گا ،5 ارب روپے کی لاگت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر رہا ہوں جن سے بیوائیں ،یتیم ،معذور اور طلاق […]

40دن کیلئے چِلے پر چلا گیا تھا، شیخ رشید بھی منظر عام پر آگئے، پہلا تہلکہ خیز انٹرویو

لاہور(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 40دن کیلئے چلے پر گیا تھا،اس دوران مجھے کسی نے نقصان نہیں پہنچایا،میں پہلے دن سے افواج پاکستان کے ساتھ ہوں، میں ملک میں نہیں تھا، 9مئی کوبڑا افسوسناک واقعہ ہوا، […]

نگران حکومت کا بجٹ خسارے میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف نے حکومتی اخراجات میں کمی کی کڑی شرط رکھی ہے جس کے بعد نگران حکومت نے نئے اقدامات پر عملدرآمد کیلئے کوششیں تیز کردیں ۔ نگران حکومت نے بجٹ خسارے میں کمی کیلئے اخراجات میں کمی کا بڑا […]

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میچ، ٹاس جیتنے والی ٹیم کو پہلے بالنگ کرنی چاہئے یا بیٹنگ؟ ماہرین کی رائے آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، ماہرین کرکٹ اور سابق کرکٹرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بنگلور میں ٹاس جتنے والے کپتان کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے۔ ماہرین کرکٹ کے مطابق […]