روس سے پاکستان کو ایک اور خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) روس کے ساتھ طویل مدتی آئل سپلائی کا معاہدہ طے پا گیا۔یہ معاہدہ رشین انرجی فورم کے دوران پاکستانی ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل)اور متعلقہ روسی ادارے کے مابین طے پایا۔     اس طویل مدتی معاہدے کے تحت پاکستان ریفائنری […]

فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کن لمحات آن پہنچے ہیں، 40 اسلامی ممالک کی مشترکہ فوج کو خاموش نہیں رہنا چاہیے، سراج الحق میدان میں نکل آئے

چترال(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، امریکی صدر کا ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ جب غزہ میں ہسپتالوں اور سکولوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے […]

سوموار کے دن چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس مبارک کے موقع پر 23 اکتوبرکو جام پورمیں مقامی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔           جام پور کے ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹرمنصوربلوچ نے 23 اکتوبرمقامی چھٹی کا اعلان کردیا۔ چھٹی کا […]

126 نظر بند اساتذہ و ملازمین کو فی الفور رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی )کلب لاہور کے سامنے ہزاروں اساتذہ وملازمین نے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کے زیر اہتمام پرامن احتجاج کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرفراز ، خالد سنگھیڑہ ، رخسانہ انور ، پروفیسر ندیم اشرفی ، ضیائ￿ اللہ نیازی ، رانا […]

سرکاری ملازمین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری ملازمین کو دہرے الائونسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دینے والے ملازمین یا توسیکرٹریٹ […]

سائفر کیس میں عمران خان کو عمر قید یا سزائے موت سنائی جا سکتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی ) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت جاری ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ دورانِ سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ سائفر کے ذریعے جو […]

نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے قوم کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ شمشاد اختر کا کہناہےکہ حکومت سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دینے اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے اور شفافیت کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات […]

حماس، اسرائیل جنگ۔۔ امریکی نیوز چینل نے تین معروف مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔     غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نے اسرائیل اور فلسطین کی جنگ […]

بھارتی مسافر طیارے کی اچانک کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) بھارتی مسافر طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسر کے روٹ پر تھی، کہ پاکستان کی فضائی حدود بلوچستان […]

اگلے ہفتے پاکستان کے کن علاقوں میں سردی کی لہر کا امکان؟

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے جمع سے 17 اکتوبر تک موسلادھار بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا کہ مغربی ہوائیں […]

سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹاک مارکیٹ برسوں بعد نصف سینچری مکمل کرنے کے قریب، جمعہ کے روز 6 سال بعد پہلی مرتبہ 100 انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ […]