گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد آٹے کا تھیلا بھی سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور میں گندم کی قیمت مزید کم ہونے پر آٹے کی قیمت میں 150 روپے فی تھیلا کمی ہوگئی، آٹا نئی قیمت 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

بدھ کے روز چھٹی کا فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) سموگ کی صورتحال کے تناظر میں بدھ کی تعطیل سے متعلق حتمی اعلان کر دیا گیا، نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت انسداد سموگ اقدامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں رواں ہفتے بدھ کے روز تعطیل دینے […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے تک کی کمی، شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک کی بڑی آٹو کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کر دی، انڈس موٹرز کی جانب سے پاکستان میں فروخت کی جانے والی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 1 لاکھ روپے سے 13 لاکھ روپے تک کی کمی […]

دو موٹر بائیک ٹکرا گئے، ایک جاں بحق‘ دوسرا شدید زخمی

چکوال(آئی این پی)ڈھڈیال چک بیلی روڈ موٹر بائیکس کے مابین تصادم حادثے کے نتیجے میں شخص شدید زخمی جبکہ ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا۔ ریسیکو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں ڈھڈیال چک بیلی روڈ نزد تقوی مسجد سے موٹر بائکس کے مابین تصادم کی […]

رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی، بڑی خبر سنا دی گئی

کراچی(آئی این پی )سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گذشتہ مالی سال میں ملکی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا رہا، مہنگائی بڑھی اور مالیاتی عدم توازن وسیع ہوا، تاہم رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی۔ سٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی کی سالانہ […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ کی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم )کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ کی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی کا انعقاد، دارلحکومت کی فضا درور وسلام کی فضا درور وسلام صداؤں سے گونج اٹھی امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق مقبوضہ جموں و کشمیر […]

شیخ رشید سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ شیخ رشید کو سینے میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، سابق وفاقی وزیر کا آر آئی […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معیشت سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایک سال کے مشکل وقت کے بعد ملکی معیشت بہتری کے اشارے دینے لگی ہے۔ سٹیٹ بینک نےمالی سال 2023ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی معیشت کو […]

گیس قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ عوام کیلئے انتہائی بُری خبر

لاہور (پی این آئی) چند سو روپے کی گیس اب ہزاروں روپے کی ہو جائے گی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں صارفین پر پڑنے والے ممکنہ بوجھ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد پر حکومت کی جانب […]

ترقیاتی فنڈز کا اجراء، صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں سے تفصیلات طلب

کراچی(آئی این پی)کنسٹرکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) کی کوششیں رنگ لے آئیں گزشتہ ہفتہ فنڈز کی ریلیز جاری نہ ہونے پر کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے درخواست کی تھی کہ تمام زیر تکمیل اور تکمیل شدہ پروجیکٹ کی ادئیگیاں جاری کی جائیں تاکہ […]

نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، موٹر سائیکل سوار 20 سالہ نوجوان کی جان لے لی گئی

کراچی(آئی این پی)شہید ملت روڈ انڈر پاس کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح فیروزآباد تھانے کے علاقے شہید ملت روڈ انڈر پاس کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے موٹر […]