رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی، 3 کی حالت نازک

اٹک (آئی این پی ) اٹک میں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ اٹک میں دندی میرا شریف کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں […]

عدلیہ کو بھی اپنے آپ کو سیاست سے پاک کرنا پڑے گا، نیب کیسز چلیں گے اور میرٹ پر فیصلہ ہو گا، ن لیگی رہنما کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو بھی اپنے آپ کو سیاست سے پاک کرنا پڑے گا، ، عدلیہ میں بھی سیاست اتنی زیادہ اوور ڈوز ہوگئی ہے جس کا کوئی حساب نہیں، عدالتوں […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے روپے کی قدر میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کاروں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے 13 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی کردی، جبکہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کار اور موٹرسائیکل پلانٹ محدود […]

سرکاری ملازمین خبردار ہوجائیں، سخت احکامات جاری، پابندی لگ گئی

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، اس حوالے […]

صنعتکاروں کیلئے گیس سستی جبکہ گھریلو صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) حکومت کا بڑے صنعتکاروں کو سستی گیس دینے کا فیصلہ، گیس کمپنیوں کا خسارہ کم کرنےکیلئے تمام بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالنے کا فیصلہ، عوام کی جیبوں سے 350 ارب روپے نکلوائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد پر […]

شدید مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25فیصد کٹوتی کرنے کی تیاریاں

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کی سفارشات تیار کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فنانس ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخوا حکومت کو درپیش شدید مالی بحران کا جاٸزہ […]

جامعہ کراچی کے ہاسٹل سے ملی طالبعلم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی کے ہاسٹل کے بیت الخلا سے طالبعلم کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مختارعلی کی موت نہانے کے دوران باتھ روم میں گرنے ہوئی۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی ایچ ای جیکالونی میں […]

امراض قلب کے ڈاکٹر نے شیخ رشید کو کیا مشورہ دے دیا؟

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔شیخ رشید کو پیر کی رات سینے میں تکلیف کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے ایمرجنسی […]

امراض قلب کے ڈاکٹر نے شیخ رشید کو کیا مشورہ دے دیا؟

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔شیخ رشید کو پیر کی رات سینے میں تکلیف کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے ایمرجنسی […]

گیس صارفین کیلئے فکسڈ چارجز میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) اب گھریلو گیس صارفین کو گیس استعمال نہ کرنے پر بھی ہزاروں روپے ادا کرنا ہوں گے، گیس صارفین کیلئے فکسڈ چارجز میں 3900 فیصد اضافہ کر دیا گیا، یکم نومبر سے فکسڈ چارجز کی مد میں 120 روپے کے بجائے […]

مودی بھارت کا گوربا چوف ثابت ہو گا، بھارت مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی دہشت گرد کے طور پر سامنے آیا ہے، آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر صدر بیرسٹر سلطان محمود کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی دہشت گرد کے طور پر سامنے آیا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب بھارت ٹکرے ٹکڑے ہو […]