کرونا وائر س پھیلنے کا خطرہ ۔۔۔۔جون تک تمام تعلیمی اداروں میں قبل از وقت تعطیلات دینے کا فیصلہ کر لیا گیا
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے تمام تعلیمی اداروں کو رواں تعلیمی سال کے اختتام تک بند کر دیے جانے کا امکان، کرونا وائرس خدشات کے باعث امارات کے تمام اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کے طالب علم جون 2020 تک بذریعہ آن لائن کلاسز […]