ملک بھر کے بازار، شاپنگ مالز ایس او پیز کے ساتھ کھل گئے، کورونا لاک ڈاؤن سے پہلے کے اوقات کے مطابق کاروبار چلے گا۔ تعلیمی ادارے، شادی ہالز کب کھلیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کے بازار، شاپنگ مالز ایس او پیز کے ساتھ کھل گئے، کورونا لاک ڈاؤن سے پہلے کے اوقات کے مطابق کاروبار چلے گا۔ تعلیمی ادارے، شادی ہالز کب کھلیں گے؟، آج سے ملک بھر کے بازار اور شاپنگ مالز […]

حکومت کا ایک اورتاریخی اقدام ،تعلیمی نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرکاری سکولوں کے تدریسی نصاب میں حضور نبی کریم ﷺ کی سوانح حیات کے حوالے سے جامع مضامین […]

آئندہ تعلیمی سال میں بھی آن لائن کلاسیں جاری رکھنے کا فیصلہ، کتنے فیصد والدین نے حمایت کر دی؟

ابو ظہبی (پی این آئی)آئندہ تعلیمی سال میں بھی آن لائن کلاسیں جاری رکھنے کا فیصلہ، کتنے فیصد والدین نے حمایت کر دی؟، متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں ادارہ تعلیم کی جانب سے آئندہ برس کے لیے آن لائن ایجوکیشن کے حق […]

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں آیا، پاکستان کے لیے امریکی امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہوتی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واضح کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں آیا، پاکستان کے لیے امریکی امداد قرضہ نہیں گرانٹ ہوتی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واضح کر دیا۔امریکی خارجہ کا افغانستان میں امن و امان کے حوالے سے کہنا ہے کہ افغانستان […]

خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے اور مدارس کھولنے کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا، کورونا سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے گا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے اور مدارس کھولنے کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا، کورونا سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے گا۔معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے […]

تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کا فیصلہ ، وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو 15ستمبر سے ہر صورت کھول دیں گے، نجی اسکولوں کی کارکردگی اور کردار سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں، حکومت نے طلبا کے والدین کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد جاری رکھنے کی ہدایت کردی، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ اسکول کھلنے تک پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت جاری رہے گی، جن والدین کوفیسوں سے متعلق مشکلات […]

زیر تعلیم بچوں کو آن لائن تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی بارے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ موجودہ حالات میں زیر تعلیم بچوں کو آن لائن تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں، زیر تعلیم طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں […]

واحد صوبائی حکومت نے 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق 15جولائی سے کورونا میں اضافہ نہ ہوا تو تعلیمی ادارے کھول سکتے ہیں۔ لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج […]

حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،کب تک چھٹیاں بڑھا دی گئیں؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول 15 جولائی تک بند رہیں گے۔ […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں اگست کے پہلے ہفتے میں ہائیر ایجوکیشن کے تمام ادارے کھولنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر برائے اعلٰی تعلیم وانفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے اعلان کیا ہے کہ امید ہے کہ اگست […]