کورونا کا دباؤ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات شیڈول سے پہلے کرنے پر غور

پشاور(پی این آئی)کورونا کا دباؤ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات شیڈول سے پہلے کرنے پر غور، خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر صوبے کے تعلیمی اداروں خصوصاً سرمائی اضلاع میں موسم سرما کی تعطیلات مقررہ وقت سے پہلے […]

وفاقی وزیر تعلیم سے کس خوشی میں ایک ہفتے کی چھٹیاں مانگ لی گئیں؟ دلچسپ ردِ عمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر شفقت محمود کا ٹویٹر اکاؤنٹ ویریفائی ہو چکا ہے جس کے بعد ایک صارف نے شفقت محمود سے ایک ہفتے کی چھٹی بطور ٹریٹ مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شفقت نے ٹویٹر پر اپنے واحد اکاؤنٹ اور باقی تمام […]

سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے

کراچی (این این آئی) ضلع ملیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسکولوں کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے تھے، جس کے بعد کراچی […]

تعلیم کے متوالوں کی موجیں لگ گئیں،سندھ کی سرکاری یونیورسٹیوںمیں آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان کے طالب علموں کیلئے 58 سیٹوں کی منظوری دیدی گئی

کراچی (این این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے طلبا کیلئے صوبے کی سرکاری شعبہ کی جامعات میں 58 نشستوں کااضافہ کردیاہے۔انہوں نے یہ فیصلہ وزیر اعلی ہائوس میں محکمہ یونیورسٹیزاینڈ بورڈزکے اجلاس کی […]

سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کیلئے صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجو کیشن کی طرف سے صحت کارڈز کے اجرا کے بعد طلباء صوبہ پنجاب کے شہر […]

تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں ہوشربا اضافہ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کے عملے کے7 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی،تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 360 ہو گئی۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اب تک34 ہزار964 افراد کے نمونے لیے […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر شہر کے تمام سکولوں میں چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے 8 اکتوبرکو لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں […]

ایک ہی علاقے کے اندر 24 گھنٹے میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے نئے 16 مریض، کل تعداد کتنی ہو گئی؟

کوئٹہ(پی این آئی)ایک ہی علاقے کے اندر 24 گھنٹے میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے نئے 16 مریض، کل تعداد کتنی ہو گئی؟ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 15 روز […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، 28ستمبر سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ والدین، طلبا پریشانی میں مبتلا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں اسکول کھولنے کے معاملے پر بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے اور والدین، طلبا پریشانی میں مبتلا ہیں۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی 28 ستمبر سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کرچکے ہیں، وزیر صحت سندھ اسکول کھولنے کی مخالف ہیں، […]

تعلیمی اداروں کے کھلتے ہی دو دنوں میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تشویشناک خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں 2 دن میں77 کورونا کیسز سامنے آگئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 102 ہوگئی، جبکہ تعلیمی اداروں میں 8 ہزار 255 ملازمین کے ٹیسٹ […]

محکمہ ایکسائز میں اربوں کی کرپشن کے کیس میں بڑی پیشرفت ،اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے ایکسائز ایجنٹ خرم گجر کو 30 ستمبر کو طلب کر لیا

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں میں گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کے حوالے سے اربوں روپے کی کرپشن کے کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ،اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے ایکسائز ایجنٹ خرم گجر کو 30 ستمبر کو طلب کر لیا،قومی خزانے […]