مزدور کی فیملی کی صحت اور تعلیم کی ذمہ داری ہم لیں گے، صوبائی حکومت نے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا

سکھر(پی این آئی) سندھ کے وزیر تعلیم و مزدور سعید غنی نے کہا ہے کہ وہ تمام افراد جو کسی کے ملازم نہیں ہیں لیکن مزدور ہیں، اپنا نام بے نظیر مزدور کارڈ پر اندارج کرا کے تمام فوائد کے مستحق ہو جائیں گے جو […]

تعلیمی بورڈز کے پرچوں کا پیٹرن تبدیل کرنے کا ورکنگ پیپر تیار

راولپنڈی (پی این آئی)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 50 فیصد سوالات انیالیٹیکل اور ریزننگ پر مبنی کرنے کی تجویز پرچوں میں 20 فیصد سوالات کانسپچوئل بنیاد پر ہوں گے امتحانی پیٹرن تبدیل کرنے کیلئے سات رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل ہوگی کمیٹی میں ایڈیشنل […]

رواں سال تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہو ں گی؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ تعلیمی نقصان کے ازالے کیلئے گرمیوں کی کم چھٹیاں دی جائیں گی،سکول کھولنا مشکل فیصلہ تھا، بچوں کا تعلیمی نقصان ہورہا تھا، مئی جون میں امتحانات کے بعد اگلا تعلیمی سال شروع کردیا جائے […]

تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کی تجویز مسترد، پرائیویٹ سکولوں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سپریم کونسل آف آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی مرحلہ وار تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ہم اپنے موقف سے بالکل پیچھے نہیں […]

وہ یورپی ملک جہاں اسلامی تعلیم کی کلاسز کو مزید سکولز اور سنٹرز تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا

بارسلونا(پی این آئی )سپین کے صوبہ کاتالان میں محکمہ تعلیم کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں شروع کی جانے والی اسلامی تعلیم کی کلاسز کو مزید سکولز اور سنٹرز تک بڑھایاجائے گا۔اس سے قبل اسلامی تعلیمات کی کلاسز بارسلونا، بیکس یوبریگات، خرونا، تاراگونا، […]

طلبہ اور والدین کے لیے بڑی خبر، ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیر کو ہو گا

اسلام آباد /کراچی(این این آئی) ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیرکوہوگا۔وفاقی حکومت کے تحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے مرحلہ وارتین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس بار پہلے مرحلے میں ملک بھر کے […]

سال 2020ء پاکستان میں تعلیمی حوالے سے بدترین سال رہا ہے، دعا ہے نیا سال آسانیاں لائے، ملک ابرار حسین

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین نے نئے سال کے موقع پر میڈیا کو جاری کردہ اپنے خصوصی پیغام میں کہاہے کہ سال2020ء کا اختتام ہوگیاہے یہ سال پاکستان کے تعلیمی حوالے سے […]

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی من مانیوں کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا حق رکھتے ہیں، پنجگور کے مقامی ٹھیکیداروں کا اعلان

پنجگور (پی این آئی) پنجگور کے مقامی ٹھیکیداروں نے کہا ھے کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے من مانیوں کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ چند روز قبل محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پنجگور نے مختلف سڑکوں […]

لگتا نہیں کہ جنوری میں سکول کھلیں گے، صوبائی وزیر تعلیم نے خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال دیکھ کر لگتا نہیں کہ جنوری میں سکول کھلیں گے۔انہوں نے کہا یہ واضح کر دوں کہ اس مرتبہ امتحان کے بغیر کسی کو پاس نہیں کریں گے۔کراچی میں […]

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

چنیوٹ (پی این آئی ) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں24 دسمبر سے شروع ہوں گی۔صوبہ بھر کے سکولز اور کالجز موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث 24 دسمبر سے 10 جنوری 2021 تک مکمل طور پر بند رہیں گئے۔ […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنا شروع ہو گئے، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کے باوجود صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسکولز کُھلنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی ملی بھگت سے شہر میں اسکول کھلنے لگے۔ آبرو سکول شیراز ٹاؤن […]