تعلیمی ادارے مزید بند نہیں رکھ سکتے، صوبائی وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اسکول مزید بند رکھنے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کی جانب سے این سی او سی کو تجویز دی گئی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ہفتے […]

بچے تیاری کر لیں، وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا اعلان کر دیا، تاریخ بتا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کوشش ہے پنجاب میں 11 اپریل کے بعد سکول کھل جائیں، پچھلے سال بچوں کو فیسوں میں رعایت اور نجی سکول بند کردیے تھے، اس بار بچوں کے والدین اور سکولوں دونوں کو […]

کورونا وائرس مسلسل پھیلنے لگا، مزید چھ اضلاع میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مزید چھ اضلاع میں سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 10 اضلاع میں سکول پہلے ہی بند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہاکہ فیصلہ ان اضلاع […]

اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے کورونا پھیلائو کے پیش نظر 11اپریل تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند رکھے جائیں گے، تمام تعلیمی […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ تاریخ بھی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 11اپریل 2021 تک اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزارت تعلیم […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہوراور اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پھیلا ؤتشویشناک ہے اس لیے بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔این سی او سی […]

غریب کے بچوں کے لیے بڑی خبر، انٹر تک طالب علموں کو تعلیمی وظیفہ دینے کا منصوبہ

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ ملک میں سکول نہ جانے والے 18.7ملین بچوں اور ثانوی سکول کی سطح پر سکول چھوڑنے والے بچوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے سبب، احساس اپنے پرائمری تعلیم کے مشروط […]

کورونا وائرس بڑھنے لگا، ایک اور صوبے نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ دیدی گئی

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث پشاور کے تمام پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکول 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پشاور […]

سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہورہے ہیں یا نہیں؟ وزیر تعلیم سندھ نے طلبا کیلئے اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ نے صوبے میں تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں کی تردید کردی ، سعید غنی کہتے ہیں کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ، صوبے میں تعلیمی ادارے […]

ایک صوبہ جہاں تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہو گیا

کوئٹہ(آن لائن )محکمہ تعلیم گورنمنٹ آف بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہوگیا ہے ورکرز ماڈل ہائیر سکینڈری سکول سریاب کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے سکول میں […]

نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا، سرکاری اعلان

لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔۔۔۔ سینیٹ الیکشن میں بڑا جوڑ،عثمان […]