تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال، تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا حتمی فیصلہ

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عملی طور پر تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔21 جون پیر سے صوبے بھر کے تمام سکولوں میں تعلیمی عمل مکمل طور پر بحال ہوجائے گا، محکمہ تعلیم سندھ کی […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ کی کی جانب سے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔ سٹیرنگ کمیٹی میں چھٹیاں نہ کرنے سے […]

صرف تین گھنٹے تعلیمی سلسلہ جاری رہے گا، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے ہدایات جاری

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے تمام نجی اور سرکاری پرائمری سے لیکر ہائیر سیکنڈری سکولوں کو جمعرات17 جون سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں کے سکولوں میں ایس او پیز کے تحت […]

دسویں کے 5 اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہونگے، وزیر تعلیم

کراچی(آن لائن) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ امتحانی پرچے 60 فیصد پہلے سے جاری شدہ سلیبس کے تحت صرف اختیاری […]

نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے ، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں بھی نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے،محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آدھی کلا سز ایک دن اور آدھی دوسرے دن ہوں گی،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ ایک […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباکیلئے بڑاسرپرائز و ہ جماعتیں جنہیں امتحانات کے بغیرہی پاس کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پہلی سے چوتھی ، چھٹی اور ساتویں جماعت کے طلباکو گزشتہ سال کے نتائج کی بنیاد پر پرموٹ کیا جائے گا تاہم پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات ہوں گے جس کی وزارت تعلیم کی جانب سے منظوری دید ی گئی ہے […]

سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) پورے صوبہ پنجاب میں سرکاری اور نجی سکول 7 جون سے مکمل کھل جائیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں میں پہلی سے نویں جماعت تک کلاسز کا آغاز 7 […]

تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث بغیر امتحان اسکولوں کے تمام طلبا کی اگلی جماعتوں میں ترقی

مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث آزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔ محکمہ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری تعلیم آزاد […]

وہ اضلاع جہاں کل سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے، والدین کیلئے خوشخبری

پشاور(پی این آئی ) عالمی وباءکورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے باعث خیبر پختونخوا کے مزید پانچ اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے […]

اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے دیگر عملے کی ویکسینیشن کرنےکا فیصلہ

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ٹیچرز، لیکچررز اور پروفیسرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں این سی او سی کی جانب سے صوبے میں اساتذہ اور تعلیمی اداروں میں تعینات دیگر عملے کی […]

31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے 31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کورونا کیسز کی شرح میں کمی دیکھ کر کیا گیا، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]