محکمہ تعلیم کی ہدایت مسترد، سکول کھول دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) :کراچی میں کئی نجی اسکولوں نے محکمۂ تعلیم کے موسم گرما کی تعطیلات میں 14 روزہ اضافے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے یکم اگست سے اپنے اسکول کھول دیے ہیں۔رجسٹرار پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن پروفیسر رفعیہ ملاح نے اس صورتحال کا […]

یوم دفاع و شہدائے پاکستان، انٹر سکولز ملی نغموں کا مقابلہ، جموں و کشمیر لبریشن کمیشن، محکمہ تعلیم سکولز کے تحت مقابلے میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد شریک

مظفرآباد (پی آئی ڈی) یوم دفا ع و شہداء پاکستان کے موقع پر جموں وکشمیر لبریشن کمیشن اور محکمہ تعلیم سکولز کے زیر اہتمام انٹرسکولز مقابلہ ملی نغموں کا انعقاد کیا گیا جس میں مظفر آباد بھر سے 17 سکولوں کے طلبا وطالبات نے حصہ […]

محکمہ تعلیم کالجز کا تمام دفتری عملےکی ڈگریوں کی ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدیق کرانے کا فیصلہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) محکمہ تعلیم کالجز نے تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعینات ہیڈکلرک سینئر اور جونیئر کلرکوں کی ڈگریوں کی ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم کالجز کی جانب سے جاری کیئے گئے سرکلر کے مطابق ہیڈ […]

صوبائی محکمہ تعلیم میں بھرتیاں روکنے کا حکم

کوئٹہ (پی این آئی) ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس سردار احمد حلیمی نے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔۔۔۔ […]

بلوچستان، محکمہ تعلیم کے افسروں نے مفت درسی کتابیں 20 روپے کلو ردی میں بیچ دیں

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع چاغی میں محکمہ تعلیم کے حکام نے مفت درسی کتابیں طالب علموں کو دینے کے بجائے ردی میں بیچ ڈالی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیویز حکام نے کوئٹہ آنے والے ٹرک […]

محکمہ تعلیم نے عید کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور ( پی این آئی ) عید الفطر کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔محکمہ تعلیم پنجاب نے عید کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اپریل سے […]

محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبے میں 18 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سکھر(آئی این پی)محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبائی اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 18 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے27 رمضان شریف شب قدر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نیکل […]

اسلام کوٹ، نجی اسکول کے طالب علم پر استاد کا تشدد، محکمہ تعلیم نے کیا ایکشن لیا؟

اسلام کوٹ(آئی این پی)اسلام کوٹ میں نجی اسکول کے طالب علم پر استاد کے مبینہ تشدد کے معاملے کا نجی اسکولز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید نے نوٹس لے لیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نے میرپور خاص ریجن کی انتظامیہ سے رابطہ کر کے انکوائری رپورٹ طلب کرلی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر میں سکول سے باہر بچوں کوواپس لانے کیلئے محکمہ تعلیم، اسلامک بینک اور قطر فائونڈیشن کے اشتراک سے کروڑوں ڈالرز کے بڑے منصوبوں کا آغاز

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) 14 فروری 2023 آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے ویژن کے عین مطابق ریاست میں دو لاکھ سولہ ہزار ایسے بچوں کو جو سکول سے باہر ہیں سکول میں واپس لانے کیلیے محکمہ تعلیم ایلیمنٹری […]

محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، میدانی علاقے میں چھٹیاںسردی کی شدت بڑھنے پر ہوں گی۔ دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے پر میدانی […]

آزاد کشمیر، پٹوری حلقہ دومیل کے دفتر میں درخواست گذار سے رشوت کی ویڈیو، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پٹواری سعید عباسی، محکمہ تعلیم کے ملازم عمران کیانی کو معطل کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت میں پٹواری حلقہ دومیل کے دفتر میں درخواست گزار سے مبینہ طور پر رشوت کی وصول کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے سختی سے نوٹس لے لیا […]