طلبا تیاری کریں، وزارت تعلیم نے امتحانات کیلئے اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو امتحانات کیلئے این اوسی جاری کردیا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اولیول کے امتحانات 26 جولائی سے6 اگست تک ہوسکیں گے، برٹش کونسل کورونا ایس او پیز کے تحت امتحانات لےگی،جولائی […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سکولوں میں مختصر اور طویل دورانیہ کی تعطیلات میں تبدیلی کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم میں سرد علاقوں میں موسم گرما کی […]

موسم گرما میں کتنی چھٹیاں دی جائیں گی؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تجویز دیدی

لاہور (پی این آئی ) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات 1 ماہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تجویز دی ہے کہ اگلے ماہ جون میں طلبہ کی کلاسز کھلی رکھی جائیں اور سالانہ امتحانات منعقد […]

سیاحتی مقامات کھل گئے، تعلیمی سلسلہ بحال، نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات کھل گئے اور متعدد اضلاع میں تعلیمی سلسلہ بھی بحال ہوگیا۔ محکمہ سیاحت نے کورونا وبا کی روک تھام کے لیے ایس او پیز جاری کردیں۔ ہوٹل میں قیام کے لیے کورونا رپورٹ لازمی قرار دے دی […]

صوبے بھر میں تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آن لائن )محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر میں ہائی وہائیر سیکنڈری سکولز عید الفطر تک بند کرنے کااعلان کردیا۔محکمہ ثانوی تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے 23اپریل کو ہونے والے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی […]

اسلامی تعلیمات کو کسی صورت تعلیمی نصاب سے نہیں نکالا جائے گا،یقین دہانی کرا دی گئی

لاہور (آئی این پی ) اسلامیات کے سوا دیگر تعلیمی نصاب سے اسلامی مواد نکالنے کے معاملے پر گورنر پنجاب کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے ایک رکنی کمیشن کی شفارشات پر عمل درآمد کا نوٹی فیکشن واپس لے لیا، گورنر پنجاب کہتے ہیں کہ […]

پہلا صوبہ جس نے نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون حکومت نے ایک بار پھر کورونا زد اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو […]

تعلیمی اداروں کی تعمیر کے لیے چین پاکستان کی مدد کرے گا

پشاور(آئی این پی)چینی حکومت خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبرمیں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کیلئے 10.29ملین ڈالر فراہم کرے گی، منصوبہ جنوری 2023میں مکمل ہوگا،تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کے پہلے مرحلے کا […]

پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سکولوں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کردیا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس نے تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی وزراء تعلیم کو تعلیم دشمنی پر ایوارڈ ملنا چاہئے گرینڈ الائنس نجی تعلیمی اداروں کے دفاع کے لئے ہر قسم […]

وزیر تعلیم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، وزارت تعلیم کس کو سونپی جائیگی؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔مقامی اخبارکے مطابق سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹروں کے احتجاج […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 روز تک کراچی میں کیسے موسم کی پیشنگوئی کر دی؟

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 روز تک کراچی شہر میں گرم وخشک موسم کی پیشنگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق بدھ سے اتوار کے درمیان درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے، ہوائوں کی تبدیلی گرمی […]