سکولوں میں بچوں کی سو فیصد حاضری ممکن نہیں، صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں پچاس فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے 100 فیصد بچوں کو اسکول بلوانے کی مخالفت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا کہ کورونا کے خاتمے پر ہی اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کی اجازت […]

7 بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی حاضری ہو گی، کون کون سے شہر شامل؟

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے7 شہروں میں یکم مارچ سےتعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی پابندی ختم نہیں ہوگی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے بعد اسکولوں کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا گیا […]

وہ سات شہر جہاں تعلیمی اداروں میں پچاس فیصد حاضری کا قانون برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور سمیت صوبے کے سات اضلاع میں کورونا کا خطرہ برقرار ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جن اضلاع میں روزانہ 20 […]

تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) شہر بھر میں دھند کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہا کہ دھند کی شدت برقرار رہی تو اوقات کار میں تبدیلی کی […]

تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، نصاب میں مزید کمی کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراس راس کا کہنا ہے کہ اگر تعلیمی سال تاخیر سے شروع ہوا تو اگلے سال بھی نصاب میں کمی کی جائے گی۔امتحانات کے حوالے سے حتمی ڈیٹ شیٹ بھی آخری مراحل میں ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ […]

بچوں کی تعلیم کیلئے ملک بھر میں سہ ماہی وظیفے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وسیلہِ تعلیم پروگرام اور بیت المال کے تحت چلنے والے سکول چائلڈ لیبر کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل پبلشرز کے ساتھ […]

سکول بندش کی وجہ سے رہ جانے والا 40 فیصد نصاب اگلے سال پڑھانے کا فیصلہ، رواں سال تعلیمی اداروں میں تعطیلات کم کر دی گئیں

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے اگلے 2 سال کیلئے اکیڈمک پلان جاری کردیا ہے، آٹھویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل 6 جون تا 26 جون تک مکمل کیا جائے گا، 25 دسمبر تا 10جنوری موسم سرما جبکہ یکم جولائی تا 31 […]

یکساں نصاب پر مؤقف بدل لیا؟ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں شروع ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ کا ابہام دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں ہی شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔ تفصیل کے مطابق […]

وزیر تعلیم شفقت محمود کو قبرستان کے بارے میں بریفنگ، گاڑی خراب ہو گئی، متبادل گاڑی منگوائی گئی

مکلی(این این آئی)وفاقی وزیر شفقت محمود نے مکلی قبرستان کا دورہ کیا اس دوران شٹل سروس خراب ہوگئی اور مجبوراً انہیں گاڑی سے اترنا پڑا۔وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ مکلی قبرستان کے دورے پرپہنچے جہاں تاریخی قبرستان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی […]

تعلیمی اداروں کو مکمل طور پر کب سے کھولا جائیگا؟ حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنے میں بس چند روز ہی رہ گئے ہیں۔ حکومت کی جناب سے پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز یکم فروری سے کھولنے […]

نجی سکول کی فیسوں میں رعایت ختم، متعدد بچوں نے سکول چھوڑ دیا۔۔۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

راولپنڈی(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی، مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری ، سینئر نائب صدر صوبہ پنجاب میاں اویس کاٹھیا و ابرار شاکر ، صوبائی نائب صدر ایپسما اعجاز احمد خان کاکڑ، راولپنڈی […]