وہ اضلاع جہاں کل سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے، والدین کیلئے خوشخبری

پشاور(پی این آئی ) عالمی وباءکورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے باعث خیبر پختونخوا کے مزید پانچ اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں پہلے ہی تعلیمی ادارے کھولے جاچکے ہیں۔عالمی وباءکورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے باعث خیبر پختونخوا کے مزید پانچ اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے۔

close