تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری، 39ہزار میں سے کتنے طلبا میں کورونا کی تشخیص ہو گئی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں
اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔تعلیمی اداروں میں مزید بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 ہزار سے زائد طلباء کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت […]