ایس او پیز کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جولائی میں جامعات کھولنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، فاقی حکومت کے ساتھ جولائی میں محکمہ تعلیم سندھ کا اجلاس ہوگا۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے […]

لاڑکانہ کے موٹر مکینک کا بیٹا سی ایس ایس میں کامیاب محکمہ لینڈ اینڈ ریونیو میں افسر بن کر مرحوم باپ کا خواب پورا کرے گا

لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے موٹر مکینک کا بیٹا سی ایس ایس میں کامیاب ،محکمہ لینڈ اینڈ ریونیو میں افسر بن کر مرحوم باپ کا خواب پورا کرے گا۔سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے زوہیب قریشی سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کی میرٹ […]

پنجاب میں 35 ہزار خصوصی بچے مفت کتابوں سے محروم، محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کا کتابیں دینے سے انکار، بازار سے خریدنے پر مجبور

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 35 ہزار خصوصی بچے مفت کتابوں سے محروم، محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کا کتابیں دینے سے انکار، بازار سے خریدنے پر مجبور۔محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں زیر تعلیم 35 ہزار خصوصی طلباء مفت درسی کتب سے محروم ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے […]

سرکاری، نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں، اسکول ہم سب سے آخر میں کھولیں گے، سعید غنی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سرکاری، نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں، اسکول ہم سب سے آخر میں کھولیں گے، سعید غنی کا اعلان۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہو […]

طلبا اسکول جانے کی تیاری کر لیں، 15 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) طلبا اسکول جانے کی تیاری کر لیں، 15 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان…پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا سندھ میں 15 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، چئیرمین حیدر علی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے طے […]

غریبوں، بے روزگار دیہاڑی داروں میں پنجاب کے محکمہ زکوۃ نے7 ارب 29 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے

لاہور(پی این آئی) غریبوں، بے روزگار دیہاڑی داروں میں پنجاب کے محکمہ زکوۃ نے7 ارب 29 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے،محکمہ زکوۃ عشر پنجاب نےرواں مالی سال کے اختتام سے ایک ماہ قبل ہی 4 لاکھ 99 ہزار مستحقین میں7 ارب 29 کروڑ 40 […]

صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی فیسوں میں کمی کا اعلان کر دیا

سندھ(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دینے کے احکامات جاری کردیے۔محکمہ تعلیم نے اسکولوں کو 2 ماہ کی فیسوں میں کمی کا حکم نامہ جاری کردیا۔اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ […]

کورونا وائرس کے باعث بچوں کو چھٹیاں، تعلیمی ادارے والدین سے فیس وصول کرینگے یا نہیں، حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ اسکولز پنجاب نے سفارش کی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران نجی تعلیمی ادارے والدین سے 80 فیصد فیس وصول کریں جب کہ نجی تعلیمی ادارے کسی استاد کو ملازمت سے نہ نکالیں۔ محکمہ اسکولز پنجاب نے وزیر قانون پنجاب […]

حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو کتنے ماہ کیلئے بند رکھنے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں31مئی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا،رمضان شریف اور عیدالفطر کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کریں گے، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لوگوں کو گھروں میں رہنا ہوگا۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کے بعد سرکاری دفاتر میں بھی ایک ہفتےکی تعطیلات دینے کا فیصلہ ، اہم خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر بلوچستان حکومت نے 5 محکموں کے علاوہ دیگر تمام صوبائی محکموں کے دفاتر 22 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم ونسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور […]

تعلیمی ادارے بند لیکن جو امتحانات جاری ہیں وہ مکمل ہوں گے یا نہیں؟حکومت نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اگلے تین ہفتے تک تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مندرجہ ذیل امور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔1: تمام تعلیمی […]