طلبا کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) گرمی کی چھٹیوں کے بعد 32 ہزار پبلک سکولوں میں مفت میلز فراہم کرنے کا فیصلہ، پی ایم آئی یو نے دودھ،بسکٹ اور بریڈ کی فراہمی کے لئےمختلف کمپنیوں سے کوٹیشن مانگ لی ۔ تفصیلات کےمطابق 32 ہزار پرائمری سکولوں میں زیر […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی سرکاری پرائمری سکولوں کے بچوں کی بھاری سکولز بیگزاپنے ساتھ لانے سے جان چھوٹ گئی،وفاقی دارالحکومت کے سرکاری پرائمری سکولوں میں دوستانہ پالیسی متعارف کروا دی گئی،طلباءپر بوجھ کم کرنے کیلئے سرکاری پرائمری سکول کے بچے یکم اگست سے سکول بیگ […]

سرکاری اداروں میں کرپشن کی نشاندہی کرنے والے افسر کو ہی برطرف کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا کارنامہ، کرپشن کی نشاندہی کرنے، کرپشن کا حصہ وصول کرنے سے انکار کرنے والے سرکاری افسر کو برطرف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے محکمہ اینٹی کرپشن میں […]

10 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا […]

پرائیویٹ سکولوں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے لگا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے تمام سکولوں کو سخت ہدایات جاری کردی۔ پنجاب بھر کے تمام سی او ایجوکیشن کو بھی […]

شدید گرمی، قبل از وقت موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیش نظر سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیا گیا جبکہ یکم جون سے 31اگست تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پختونخوا میں سکول صبح 8بجے کے بجائے 7بجے کھلیں […]

غیر حاضر اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ

کوئٹہ(پی این آئی)غیر حاضر اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ۔۔۔بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے مسلسل غیر حاضر 2 ہزار اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔سیکرٹری تعلیم صالح ناصر کے مطابق اب تک 280 اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کیا جاچکا ہے، 10روز کے دوران مزید 600 […]

طلبہ کیلئے خوشخبری،سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کےفیصلے […]

کے الیکٹرک نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی ٹھان لی

لاہور(پی این آئی)میرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام چیف جسٹس جانب سے فارم 47 کی حکومت کے قیام پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں، کیا چیف جسٹس نہیں جانتے کہ ملک میں کس طرح حکومت قائم کی گئی ہے، فارم […]

موسم گرما کی چھٹیاں کب سے کب تک ہوں گی؟شیڈول سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) موسم گرما کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق اس بار موسم گرما میں ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے اور مئی 2024ء میں ہی پنجاب میں درجہ حرارت 42سے 43ڈگری سینٹی گریڈ […]

امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

کراچی(پی این آئی) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ7 مئی 2024 سے […]