سرکاری اسکولوں کے اوقات کار میں بڑی تبدیلی، اساتذہ اورطلباء کیلئےاہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا فوری اطلاق کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی مناسبت سے اوقات […]

بورڈ امتحانات کی پالیسی ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کےاسکولوں کے طالبِ علموں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے ۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ […]

عیدالفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات جاری

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد موسم گرما کے پیش نظر اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے ہیں۔     تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کے […]

غیر حاضر اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ، بڑی کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(پی این آئی) غیر حاضر اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ، بڑی کارروائی کا فیصلہ۔۔۔ بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ […]

حکومت نے غیر حاضر اساتزہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کو صوبے میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعلیم کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان کو […]

رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کااعلان کردیاگیا

لاہور ( پی این آئی) محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں اسکول صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی […]

تمام سرکاری سکولوں کو 10مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ

خیبر ( پی این آئی) خیبرایجنسی میں وادی تیراہ میں تمام سرکاری سکولوں کو 10مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔     میڈیا کے مطابق ڈپٹی کمشنر خیبر نے سکولوں میں شدید سردی کے باعث سکولوں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری […]

طلبا کے لیے بڑی خبر !امتحانات ملتوی ، اب کب ہوں گے؟

ویب ڈیسک (پی این ا ٓئی)خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں شدید موسمی صورتحال کے باعث سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اپردیر میں برفباری کے سبب کل سے ہونے والے سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ حکام […]

9مارچ تک سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں

سوات (پی این آئی) حکومت خیبر پختونخوا نے سوات میں 9 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع سوات میں یکم سے 9 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، 95 سرکاری سکولوں […]

خیبرپختونخوا کے سکولوں میں پابندی عائد کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پرپابندی عائد کردی گئی۔       محکمہ تعلیم ڈائریکٹوریٹ نے تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا ہے کہ اسکول کے اوقات میں موبائل فون کے استعمال […]

طلبہ کیلئے خوشخبری, ایکساتھ تین چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ کے تعلیمی اداروں کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، شب برات کی عام تعطیل کے باعث صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 3 روز بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شب برات کی آمد پر سندھ کے محکمہ تعلیم نے صوبے […]